زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا ہمیں بھی ہنسائیں ۔ثواب کمائیں
یاسر شاہ
Post #34,203
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سترھویں سالگرہ
انگلش نثر اور اردو شعر
Freedom is the power to choose our own chains Jean-Jacques Rousseau آزادی کیا ہے مجھ سے سنیں زنجیر اپنی خود آپ چنیں
یاسر شاہ
Post #120
جولائی 31، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
مرحومین محفلین کی یاد میں
زندوں کی جب توند بھرے گی قبر کو قبر نہ یاد کرے گی اللہ تعالیٰ سب مرحومین کی مغفرت کامل فرمائے ، ہمیں مرنے سے پہلے موت کی تیاری کی توفیق اور زندوں کی قدر کی توفیق عطافرمائے ۔آمین
یاسر شاہ
Post #5
جولائی 31، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دیہات میں جس کو دورہ پڑتا ہے اسے جوتی سنگھاتے ہیں۔
یاسر شاہ
Post #34,201
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
یاسر شاہ
Post #34,192
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پروردگار کا کرم یہاں بھی ہے۔
یاسر شاہ
Post #34,191
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اور سنائیں کیا حال چال ہے ؟
یاسر شاہ
Post #34,189
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہ گنگنائیں: دل کی حسرت ناک کے رستے بہہ گئی ان کی بیٹی ہم کو پھوپھی کہہ گئی
یاسر شاہ
Post #34,186
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گانا یاد دلا دیا ابا سنتے تھے کبھی۔
یاسر شاہ
Post #34,180
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قرینہ یہ ہے کہ میں بھی ظہر پڑھ کے آتا ہوں اور پھر بیان ہے۔مولانا عبد الستار صاحب کا وہ بھی سنیں گے۔
یاسر شاہ
Post #34,177
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فٹافٹ خوب جواب دیا۔حس مزاح بہتر ہو گئی ہے۔ماشاءاللہ ورنہ تو۔۔۔
یاسر شاہ
Post #34,176
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر تو یہ ہے کہ سمجھ میں کچھ نہیں آتا۔
یاسر شاہ
Post #34,173
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضمیمہ نکالنا پڑتا ہے ہر مراسلے کا ایسی رفتار میں۔
یاسر شاہ
Post #34,170
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صراحی جب ہوئی خالی مزاج ساغراں بدلا
یاسر شاہ
Post #34,166
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیال رکھیں اپنا۔اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائے آمین
یاسر شاہ
Post #34,159
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
باجی پگلوٹ کہاں ہیں،
یاسر شاہ
Post #34,144
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ارے ہاں ۔سو تو ہے
یاسر شاہ
Post #34,143
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لو کونسی والی بیگم۔سگی یا سوتیلی؟ ,کیونکہ بقول آپ کے بیگم تو آپ کی پاکستان میں ہیں
یاسر شاہ
Post #34,141
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کیا کھاتے ہیں آپ ناشتے میں روفی بھائی؟
یاسر شاہ
Post #34,139
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قبر جیسا پیٹ نکل آیا ساڑھے تین پوریاں کھا کر حلوے سمیت۔الحمد للہ
یاسر شاہ
Post #34,138
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top