آپ شاہ جی کی "ژالہ باری" پر اعتراض کریں گے تو کوئی آپ کے "خواب" پر اعتراض کر سکتا ہے۔ ویسے بھی عام گفتگو میں سب ملا جلا چلتا ہے۔ ادب تخلیق کرنے کا عمل مختلف عمل ہے۔
"پنجابی سے پیار" اور "اردو سے نفرت" (بشمول عربی فارسی) مختلف چیزیں ہیں۔ جس زبان سے آپ پیار کرتے ہیں اسی میں املا غلط لکھیں تو پھر...