امرود کے بارے میں کون نہیں جانتا‘
مشہور عام پھل اور خاص نمک مرچ لگا کر خوب مزے سے کھاتے ہیں اور اس کی مہک اور خوشبو بھی دل کو فرحت دینے کا باعث ھے امرود کی اعلیٰ قسم الہ آباد بھارت میں ھے جس کی نظیر نہیں
عام طور پر میرے تجربات اور مشاہدات کے مطابق بہتر امرود وہ ھے جو خوشبودار ہلکا پیلا سفید اور...