سوالنامہ:
۱. آپ کا نام کس نے رکھا ... " زیدی " سے آپ کی نام کی کیا نسبت ہے؟
۲. اپنی بیٹی سے محبت کا اظہار عموما کیسے کرتے ہیں؟
۳. زندگی میں ایسا کوئی واقعہ جس نے آپ کی ذات میں اس یقین کو تقویت دی "میں کچھ بھی نہیں، سب اللہ کا فضل ہے "
۴. کھانے میں کیا پسند ہے؟ کبھی کھانا خود بھی بنایا؟...