نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    محترم محمد خلیل الرحمن صاحب کا انٹرویو

    سوال 1: آپ اپنے نام کے اپنی شخصیت پر کیا اثرات پاتے ہیں؟ سوال 2: چائے زیادہ پسند ہیں یا کافی ؟ سوال3: آئسکریم پارلر میں جاکر کھاتے ہیں یا گھر :) سوالنمبر 4: بچوں کو کہانیاں پکڑا دیتے ہیں یا سناتے ہیں سوالنمبر 5: سوانح حیات لکھنے کا محرک سوالنمبر6؛ کھانا پسند نہ آئے تو خود پکاتے ہیں یا باہر سے...
  2. نور وجدان

    محترم محمد خلیل الرحمن صاحب کا انٹرویو

    اسٹیج سج چکا ہے ،مہمان پنڈال میں بیٹھ چکے ہیں ۔۔ یہ یاد رکھیے کہ محفل میں لائیو براڈ کاسٹنگ پہلی مرتبہ ہورہی ہے ، اس لائیو براڈ کاسٹنگ میں آپ کی میزبان نور سعدیہ شیخ تشریف لاچکی ہے ۔۔۔ میرے ساتھی میزبان عدنان ، مریم اور فہد بھی میرے ساتھ بیٹھ چکے ہیں ۔ ابھی تک محفل کی بہت سی معزز ہستیوں کو...
  3. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    اسکا طریقہ: دس ٹیبز کھولیں کے ہر ٹیب میں اک سے دس تک لکھتے یکے بعد دیگرے پوسٹ کردیں یا مختلف براؤزر اور موبائل کا استعمال اس سے بھی موثر ہے
  4. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    بہت بہت شکریہ یاز بھائی، محبت ہے آپ کی کہ جان گئے فارسی سے لگاو کو:)
  5. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

    آپ جب بھی کوئی نیا کام کرتے ہیں اور دلچسپ ہی ہوتا ہے .. آپ نے کافی لگن سے پابند کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ... بہت خوب .. صوفی سوپ بنانے والوں کی طرف سے اس بیش بہا موقعے پر آپ کو بیحد مبارک باد
  6. نور وجدان

    عروض ڈاٹ کام

    آف لائن زیک بھائی ... اے پی آئی کیا ہوتا ہے؟
  7. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ آپ کی فرمائش: محفلین سے درخواست کیجیے

    اسکا ربط دے دیں ..اور بہت بہت شکریہ. جلدی سے اسکو ڈاؤن.لوڈ کریں ہم
  8. نور وجدان

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    ابھی تک اس کو پڑھنے سے محروم ہوں. اس جدیدیت کی جانب رواں دواں رحجان کی اک وجہ سمجھ آگئی ہے .. میں اس خاص احساس کی باریکیوں، جسمانی اشکالات سے پرے جو احساس ہے اس سے متاثر ہوں. میری فیسبک پر آج کل کی ابھرتی شاعرہ سیماب ظفر کی شاعرہ سے دوستی ہے. اس کے کلام میں اسطرح کی باتیں نہیں پر احساس کا جو...
  9. نور وجدان

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    اس بات سے اعتراض ہے خصوصا انفرادیت کے حوالے سے. پابندی انفرادیت کے لیے ظلم ہے. اس پر جبر سرقے کو وجود میں لاتا ہے. میں سمجھتی ہوں شاعر بالخصوص تخییل اور وجدانی صلاحیت سے محروم ہے تو وہ شاعر ہی نہیں. پروین شاکر کی شاعری میں "خیال " سے گفتگو پر اتنی گرفت ہے اس کو " نقل " سے "اصل " کا سفر بھی...
  10. نور وجدان

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    آپ سے بقیہ سوالات میری طرف سے ... 1. Intellectual dishonesty کے بارے میں پہلے بھی سن رکھا ہے تاہم مرد حضرات بھی سرقے کا شکار ہوتے ہیں وہ بیرون ملک مصنفین کی کتب کا ترجمہ اپنے نام سے بیچ دیتے ہیں. انفرادیت کی اس ضمن میں کیا پہچان ہے؟ ۲. وجدان کے بارے میں آپ نے خوب لکھا ہے. آپ کی نظمیں میں...
  11. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ محفل کے شعراء کرام کے کلام کی مدح سرائی

    ہہہم! آپ کو ہم سمجھدار سمجھتے تھے اور توقع سے بڑھ کے ہیں ... تو پھر دے رہی ہیں انٹرویو .....؟ یا ....؟ آپ سے انٹرویو تو میں اپنی خواہش پر لینا چاہتی تھی پر آپ: (
  12. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    میرے سوالات کا سلسلہ تو چلتا رہے گا:) بقیہ محفلین سوالات پوچھ سکتے ہیں. یہ لڑی محفلین کے لیے کھول دی گئی ہے:)
  13. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    آپ نے inception دیکھی ہے؟؟ کچھ سفیرِ حسین کے بارے میں مزید بتائیے .. ویسے آپ ہر زبان میں مووی دیکھنا پسند کرتے ہیں ...یہ آپ کا بہت اچھا پہلو سامنے آیا ہے:)
  14. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    واہ واہ ...کیا منظر کشی کردی ہے ..مزہ ہی آگیا ہے یہ بتائیے شاہ رکن عالم کے علاوہ کہیں اور جان ہُوا؟ آپ جب وہاں احاطے میں بیٹھتے ہیں تو کیا محسوسات ہوتے ہیں؟ کچھ elevation سی محسوس ہوتی ہے؟
  15. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    بہت خوب! اعلی! جذبہ ہی یقین ہے. اللہ ہم سب کو عطا کرے یہ
  16. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    ہر اچھا انسان ایسا ہی سوچتا ہے ... محبت کا احترام کرنی والی ایسی شخصیات کے بارے میں بتائیے جو آپ کی ذاتی زندگی کا حصہ ہیں
Top