نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    تعارف الوداع

    (اگر یہ پیغام کسی غلط لڑی میں شامل ہو گیا ہو تو معذرت خواہ ہوں۔)
  2. انیس الرحمن

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    زرداری بھی پیشگوئی کرتا تھا۔ میں نے اندر کی بات بتائی۔۔۔:grin: کل وقت نہیں ملا پیشگوئی کا۔۔ اگلے میچ کا دیکھیں گے۔
  3. انیس الرحمن

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    ایسا ہی ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر زرداری نے سٹہ کھیلا اورورلڈکپ میں پاکستان انڈیا سے ہار گیا۔ یعنی زرداری کی وجہ سے پاکستانی ٹیم ہار گئی۔
  4. انیس الرحمن

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    ارے بھئی محمداحمد بھائی نے مجھے قسم دی تھی یہاں نہ آنے کی۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں کو بھی خوش ہونے کا موقع دینا چاہیے۔۔۔:bighug:
  5. انیس الرحمن

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق

    امریکی ایجنٹ امریکہ کے ہاتھوں مارا گیا۔۔۔ کیوں کہ اس نے "منا بھائی" بننے کا سوچا تھا۔ بےچارہ "امن کی شمع" روشن کرنے چلا تھا۔۔۔
  6. انیس الرحمن

    میرا جی لذّتِ شام، شبِ ہجر خدا داد نہیں

    کہاں کہاں سے ڈھونڈ لاتے ہیں حضرت؟ بہت عمدہ۔
Top