نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    بلا عنوان

    نہایت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. محمل ابراہیم

    بے سبب نہیں کُچھ بھی

    اب تک قابل احترام استاذہ نے میری درج بالا غزل کی اصلاح نہیں کی۔۔۔میں روز اطلاعات کا کالم دیکھتی ہوں مگر مجھے مایوسی ملتی ہے۔۔۔۔اگر اصلاح نہ کرنے کا سبب میرا موضوع مباحثہ شعر ہے تو میں اس کے لئے بہت شرمندہ ہوں اور معزرت خواہ بھی _____میں تو فقط شعر کہہ دیتی ہوں فکر کی گہرائی اور گیرائی آپ اساتذہ...
  3. محمل ابراہیم

    ایک غزل برائے اصلاح

    اُستاد محترم جناب راحل صاحب_____! کیا اب یہ ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ایک مرکز پہ جو ٹھہرے وہ نظر بن جائیں برسیں اس طرح کہ ہم بار گہر بن جائیں کو بہ کو درد ہے ماتم ہے فلک پر کیسا جو کرے دور الم ہم وہ اثر بن جائیں منتشر نجم ہیں افلاک میں بے راہ و نقوش یوں سمیٹوں انہیں یکجا کہ مہر بن جائیں آؤ تعبیر کو...
  4. محمل ابراہیم

    خیال

    وہ نکل گیا جو گماں میں تھا جو ہے بد گماں وہ نکال دو :applause:
  5. محمل ابراہیم

    ایک غزل برائے اصلاح

    جی بیشک ۔۔۔۔۔۔۔۔میں متفق ہوں آپ سے
  6. محمل ابراہیم

    ایک غزل برائے اصلاح

    استاد محترم سید عاطف علی صاحب ___ بہت بہت شکریہ
  7. محمل ابراہیم

    ایک غزل برائے اصلاح

    اچھا سر پھر میرا حافظہ کمزور ہے(n)
  8. محمل ابراہیم

    اضطراب

    بہت ممنون ہوں آپکی ۔۔۔۔۔آپکی شکر گزاری کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں۔اللہ آپکو عمر دراز عطا کرے۔مجھے برسوں سے آپ جیسے ہی کسی استاد کی تلاش تھی۔۔۔میں نے کئی ایک شخص کو اپنی غزل اور نظمیں دکھائیں مگر ہر ایک نے بیجا تعریف سے نواز کر مایوس کیا۔اگر اتوار کو اچانک اُردو محفل کی ویبسائٹ میرے ہاتھوں سے ٹچ...
  9. محمل ابراہیم

    بے سبب نہیں کُچھ بھی

    اداسیاں ہیں چار سو چراغ کیوں جلے نہیں ہے شاخ برگ مضمحل پھول کیوں کھلے نہیں چہار سو شمع کے کیوں ہے رقص اضطراب سا ہجوم ہوشمند ہے سو دل سے دل ملے نہیں پروں کو اپنے تول لو اڑان بھرنا ہے ابھی سفر دراز ہے بہت پہ فیصلہ ٹلے نہیں حسین منزلوں کے کھلتے پٹ پکارتے رہیں صداءیں شہر...
  10. محمل ابراہیم

    محفل کے جِن بھوت

    دراصل میں عاطف کے بجائے عاطف کے بجائے عاطفہ پڑھ لیا ۔۔۔۔۔۔۔بہت معذرت
  11. محمل ابراہیم

    اضطراب

    یہ آخر کے دو مصرعے رہ گئے تھے_____ مجھے اتنا یقیں ہے کہ کرونا بھاگ جائیگا سحر ہوگی طلوع پھر سے یقینا دن وہ آئیگا
  12. محمل ابراہیم

    اضطراب

    حال نارساں بہت ساری کہانی ہے،تمہیں ہے کون سی سُننی؟ فسانہ کوئی پریوں کا ؟یا کوئی آنکھ کا پانی؟ یا قصہ بادشاہوں کا؟کہ جن کہ ظلم کے آگے۔۔۔۔۔ بہت سے بے زبان معصوم کرداروں نے جانیں دیں قحط جب بھی پڑا لہو اُنکا بنا پانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ جن کے پاؤں کے نیچے تھی پگ مزدور و بیکس کی یا پھر قِصّہ...
  13. محمل ابراہیم

    ایک غزل برائے اصلاح

    یہاں نام میں کرکشن کی گنجائش ہے کیا؟
  14. محمل ابراہیم

    ایک غزل برائے اصلاح

    جی معنی اچھا نہیں ہے۔۔۔۔
  15. محمل ابراہیم

    ایک غزل برائے اصلاح

    نام کے انتخاب میں غلطی کا امکان ہو سکتا ہے مگر اسے انکی اُردو کیسی ہے اسکا اندازہ کرنا میرے خیال سے درست نہیں۔۔۔۔۔۔ عین ممکن ہے خطا اس سے ہی ہوگی سرزد خاک سے جسکی ہو تخلیق فرشتہ کیوں ہو
  16. محمل ابراہیم

    ایک غزل برائے اصلاح

    میرا تخلص سحر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. محمل ابراہیم

    ایک غزل برائے اصلاح

    جی میں دنیا سے کیونکر ناراض ہوؤں۔۔۔دنیا تو لگ رہا ہے ہم سے ناراض ہو گئی ہے۔۔۔۔
  18. محمل ابراہیم

    ایک غزل برائے اصلاح

    نہیں یہ مہمل ہی ہے ۔۔۔۔دراصل یہ میرا خود کا نام نہیں۔۔۔یہ نام نمرہ احمد کے ایک ناول (مصحف) کا مرکزی کردار ہے،جو مجھے اور میری رائے میں تمام قارئین کو بہت متاثر کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔لہٰذا میں نے یہ نام اُردو محفل میں خود کے لیے تجویز کیا
Top