استخارہ انسان اللہ پاک سے رہنمائی مشورہ حاصل کرنے کے لیے کرتا ہے۔ میں نے بھی استخارہ کیا ہے مگر ہر بار نوافل پڑھ کر اور دعا کرنی ہے۔اور خانہ کعبہ کی طرف منہ کرکے اپنے مقصد کا خیال تصور ذہن میں رکھتے ہوئے سونا ہے۔۔ یہ طریقہ بالکل نیا ہے۔۔ اب یہ اللہ بہتر جانتا کہ صحیح ہے یا نہیں۔۔ یہ تو اب یہ...