اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
بہت اچھے!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!:great:
ان ٹیوٹوریلز کو بھی دیکھیں اور السٹریٹر کی "خفیہ" خوبیوں کا تجربہ کریں:
http://mujka.wordpress.com/2008/04/16/how-to-create-florals-illustrator/...
دونوں سافٹ ویئرز اپنی اپنی جگہ بہترین ہیں! پسند پسند کی بات ہے! میں بس اپنا ذاتی تجربہ بتا رہا ہوں۔ کورل ڈرا ہی سے میں نے گرافکس پر کام کرنا شروع کیا تھا، پھر فری ہینڈ استعمال میں رہا مگر جب السٹریٹر سیکھا تو مجھے السٹریٹر ہی تینوں میں سب سے زیادہ آسان لگا!
میرا تجربہ ہے کہ جو کام آپ السٹریٹر میں پانچ منٹ میں کر سکتے ہیں، وہی کام کورل میں انجام دینے میں آپ کو دس منٹ لگیں گے۔پاکستان میں کورل زیادہ استعمال کیا جاتا ہے اور کورل کے کچھ فیچرز یقینا انوکھے ہیں لیکن ایک بار آپ السٹریٹر سیکھ جائیں تو پھر آپ کو کورل میں کام کرنے میں مزا نہیں آئے گا۔
کورل سے جو آپ پی ڈی ایف بناتے ہیں اس میں اردو متن "ٹیکسٹ" فارم میں نہیں ہوتا۔ یعنی کورل ڈرا فونٹ کو پی ڈی ایف میں امبیڈ نہیں کرتا بلکہ فونٹ کو اشکال میں بدل دیتا ہے، جس سے فائل کا سائز بڑھنا یقینی ہے۔
بْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ