الطاف حسین نے طالبان کی بات کی تھی، اسلام کی تو بات ہی نہیں ہوئی۔ طالبان اور اسلام کو آپس میں گڈمڈ نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔
متحدہ کا پاکستان یا اسلام؟ غلط سوال
متحدہ کا پاکستان یا طالبان کا پاکستان؟ غلط سوال
قائداعظم کا پاکستان یا طالبان کا پاکستان؟ صحیح سوال
نہ متحدہ کا اور نہ طالبان کا...
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
جی بالکل وہی گیم!۔۔۔۔۔۔۔۔سیم ٹو سیم ویسے سین نہیں ہیں اس گیم میں تھرڈ پرسن ویو میں ویسے ہی منظر دکھائی دیتے ہیں جیسے آپ نے پیش کیے ہیں۔ بہت اچھی تصویریں کھینچی ہیں آپ نے!
انا للہ و انا الیہ راجعون
اب کون ان کے جیسے انوکھے اور بولڈ سوالات کیا کرے گا؟ کون تصویر کا دوسرا رخ بھی سامنے لائے گا؟ ان کے نظریات سے لاکھ اختلافات کے باجود ان جیسی علمی گفتگو اب کون کرے گا؟ حقیقت میں اب فیس بک پر اردو کمیونٹی کے علمی مباحثوں کی رونق مانند پڑ جائے گی۔ فیس بک پر لاگ ان ہونے کے...
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ