اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
نہیں! انسٹال تو شاید ہو جائے مگر آپ کے کزن کا سسٹم پرابلم کرے گا۔ کیونکہ آپ جو امیج فائل بنا رہے ہیں وہ آپ کے پی سی سے مطابقت رکھتا ہوگا۔ آپ کے کزن کے سسٹم کی کنفیگریشن آپ کے سسٹم سے مختلف ہوگی چنانچہ ڈرائیورز کام نہیں کریں گے!
شاکر بھائی میں نے آپ کے حکم کے مطابق اپنے بلاگ پر آپ ہی تحریر پوسٹ کر دی ہے اور اپنی پرسنل ویب سائٹ پر القلم تاج نستعلیق کا بینر بھی آویزاں کر دیا ہے۔ انشاءاللہ فیس بک پر بھی جہاں تک ہو سکا، اس خوبصورت فونٹ کی تشہیر کی پوری کوشش کروں گا۔