نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    لیپ ٹاپ کے متعلق سوال

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ آپ کا لیپو یا تو اوور لوڈ ہو گیا ہے یا پھر کوئی ڈھیٹ قسم کا وائرس در اندازی کر گیا ہے۔ ہر دو صورتوں میں ضروری ڈیٹا یو ایس بی وغیرہ میں سیو کر لیں۔ اگر ڈیٹا کم ہونے سے ہینگ ہونا ختم ہو جائے تو ٹھیک بصورت دیگر کوئی اچھا اینٹی وائرس رن کریں۔ باقی کام وہ خود کر لے گا۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    نام اور آپ کو نا پتہ ہو۔۔۔۔ ہو نہیں سکتا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    وہ 22 سالہ جدوجہد میں جو 200 لوگوں کی ٹیم بنائی تھی وہ کدھر ہے ؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    فیض کب تک دل کی خیر منائیں کب تک رہ دکھلاؤ گے

    ہائے۔۔۔۔ تواڈیاں فرماں برداریاں۔ :p پھر کسی اور معانی نے تعارف نہیں کروایا ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    فیض کب تک دل کی خیر منائیں کب تک رہ دکھلاؤ گے

    دو معتبر سائیٹس پر 'تھی' لکھا آ رہا ہے۔ شاید ٹائپو ہو۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    فیض کب تک دل کی خیر منائیں کب تک رہ دکھلاؤ گے

    اچھی غزل ہے۔ کیا آخر میں تھی ہی آنا چاہیئے؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف عبدالرؤف

    یہ ’سحر‘ کو ’صبح ‘ سے بدل نہیں لیتے ؟ خطا کے پتلے کا دماغ بھٹک بھی جاتا ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    غلط بیانی نا کیجیے۔ قیام پاکستان کے کتنے عرصے بعد قانون بنا ؟ اول دن سے تبلیغ اور بحث مباحثے ہی کے ذریعے اسے ختم کرنے کی کوشش تھی لیکن کیونکہ قادیانی اپنی فتنہ انگیزیوں سے باز نا آ رہے تھے تو باقاعدہ بلا کر، بیٹھا کر، موقف سن کر قانون سازی کی راہ اپنائی گئی۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    فکر نا کیجیے، وہاں بھی اس زہر کا تریاق کرنے کے بندوبست ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ یہاں آئین اور قانون کے ذریعے سے اور وہاں تبلیغ کے ذریعے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    ان چکروں میں ہر صورت پڑنا چاہییے، کہ یہ قانونی ضرورت اور بعد کے عدالتی معاملات کے لیے ضروری ہے۔ البتہ ان چکروں کو چکر دینے والوں کو خوب پتہ ہوتا ہے کہ یہ اوپن بڈنگ کرنی کیسے ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف عبدالرؤف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ کیا مریدکے نامی کوئی گاؤں بھی ہے؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    کنٹریکٹ 'مِلا' وغیرہ کی بابت کچھ نہیں کہہ سکتا۔ چیک کرنا پڑے گا کہ اوپن بڈنگ ہوئی یا بس اگلوں نے سائین کروا لیا۔ باقی ایف ڈبلیو او کی ابتدا ہی قراقرم ہائی وے کی تعمیر کے وقت چائینز کے ساتھ جوائنٹ وینچر سے ہوئی تھی اور دونوں ایک دوسرے کو باخوبی جانتے ہیں۔ امید ہے کہ خوب نبھے گی۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    بچوں کی باتیں

    آج کل سکولوں کا کام واٹس ایپ پر آ رہا اور گھر میں واٹس ایپ والے دو ہی فون ہیں۔ اکثر میرے اور بچوں کے درمیان 'مجھے دیں، اب مجھے چاہییے' چل رہا ہوتا۔ دو چار بار لگاتار اتفاق سے ایسا ہوا کہ چھوٹی بیٹی فون لینے آئی تو اردو محفل کھلی ہوتی یا واٹس ایپ گروپ۔ وہ ایک آدھ بار کہہ کر چلی جاتی اور میں...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    ایف ڈبلیو او کے ساتھ کام کرنے کا ذاتی تجربہ ہے۔ حقیقت یہ کہ فوجیوں کی یہ کنسٹرکشن کمپنی نہایت قابل اور ایکسپرٹس سے بھری پڑی ہے۔ مجھے امید ہے کہ یہ کام تندہی سے سرانجام دے سکتے ہیں۔ ایک وضاحت ضروری کہ اصل مراسلے میں ڈیم کی بنیاد کہہ کر یوں باور کرایا جارہا ہے جیسے اس پر کام بس ابھی ابھی ہی شروع...
  15. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    لیکن ہم ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ جہاں بھی رہیں ہمیشہ خوش رہیں، بھلے پچھتاتے وغیرہ رہیں۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    صرف سمجھنے پر مکا؟ یہ زیادتی نہیں۔

    صرف سمجھنے پر مکا؟ یہ زیادتی نہیں۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    اپ کو تو شکر کرنا چاہیے کہ گھر میں کچھ گروی رکھنے کو ہے، یہ بھی نا ہوتا تو قرض کہاں سے ملتا !!
  18. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    قادیانیوں کے شہری حقوق کسی نے سلب نہیں کیے۔ مذہب دراصل عقیدے کا ہی تو نام ہے۔ زور زبردستی کیسی بھئی؟ اس وقت کے مرزائیت کے خلیفہ کو بلا کر ناجانے کتنے عرصے بحث مباحثہ کرنے کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا تھا۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    جب موٹروے بنی تھی تب بھی ہم یہی سنا کرتے تھے۔ جب میٹرو بنی تب بھی ہم اس جیسےپراپیگنڈے روز سنتے پڑھتے تھے۔
Top