نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    بہت کم فلموں میں اتنا زیادہ لگاتار ایکشن دیکھا ہے۔ گن شاٹس سن سن کر دل تنگ پڑ جاتا ہے۔ البتہ جو کوئی بھی مقامی پروڈیوسر، ڈائیریکٹر تھا اس نے بنگلہ دیش فورسز کو انتہائی نکما اور ملک کو بہت گندہ پورٹرے کروایا ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

    میں تو آپ کو مبارک دینے کا سوچ رہا تھا کہ چند روز قبل اس پوسٹ کے لیے جو دو نام گونج رہے تھے، ان میں سے ایک آپ کا سکول فیلو (85 یا 86 بیج) بھی تھا (انعام حیدر ملک) لیکن آج نام ہی اور نکل آیا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    کچھ ایام قبل Extraction نامی مووی دیکھی تو ایک سین میں ہیروئین ٹرانسمیٹر پر چاپر پائلٹ کو یاز کہہ کر مخاطب کرتی ہے۔ واللہ ایک بار دل دھڑکا کہ شاید اپنے یاز پائین ہوں۔ پتا نہیں کتھے ڈیرے جا لائے سُو۔ :(
  4. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    ڈرامہ 2014 سے چل رہا اور پانچ موسم گزار بیٹھا ہے۔ خان صاحب نوں ھن پتا لگیا اے ؟ خیر۔۔۔۔۔ ابھی تو اکیلے خان صاحب کی جڑیں بھی کائی قبیلے سے نکلنی ہیں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    خبر میں ’وزیراعظم عمران خان کے پسندیدہ ڈرامے ‘ جیسے الفاظ لکھنے کی ضروت کیوں پڑی؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    گرمی کا شکارجیکب آباد انسانوں کے لیے ناقابلِ رہائش بن رہا ہے ، بین الاقوامی ماہرین

    کوئی دو دہائیاں قبل موسم گرما میں ایک دن 8-10 گھنٹے کسی مجبوری کے تحت جیکب آباد میں گزارنے پڑے تھے۔ امید ہے کہ باقی بچی کھچی زندگی بھی نہیں بھولیں گے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد محترمہ لاریب اخلاص کو منصب دس ہزاری مبارک

    جی واقعی پیارا لفظ ہے۔ لیکن آپ نے یہ کیسے اندازہ لگایا کہ صرف میرا پوچھ لینا آپ کو ہندوستانی بنا گیا؟ یہ ایک سوال تھا اور اس کی وضاحت شمشاد خان صاحب نے بالکل صحیح کی۔ میں بھی اسی تناظر میں پوچھ رہا تھا۔ کافی عرصہ پہلے ایک پاکستانی ٹی وی شو میں ایک بھارتی اداکارہ مدعو تھیں تو پاکستان کے حوالے...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد صد شکر! دس ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!

    برا نا مانیے گا ایک تجویز ہے۔ اپنے اکاؤنٹ کو دو تین ماہ کے لیے جاسم پائین، شمشاد خان پائین یا پھر محترمہ لاریب اخلاص کے حوالے کر دیجیے۔ حسرت رہ گئی تے دسیو۔:p
  9. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد اردو محفل کے نئے رکن کو محفل کا نشہ ہو جانے پر مبارک باد

    مبارکاں ہوون خان جی۔:) پرانے وقتوں میں کوئی نشئی ہوجاتا تھا تو پورا علاقہ اس کا سوشل بائیکاٹ کردیا کرتا تھا۔ اب مبارکباد دینی پڑتی ہے اور وہ بھی تحریری۔ o_O اللہ اللہ کیا زمانہ آ گیا ہے۔:p
  10. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد صد شکر! دس ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!

    دس نمبری ہوون دی مبارکاں ہوون جناب۔:) خوورے میں اینھاں لڑیاں تو کیویں تُھڑیا پیاں۔ :confused:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد محمد احمد بھائی کے گھر کھلا ایک اور پھول

    ماشاءاللہ, ماشاءاللہ۔ ہانیہ کو بھائی کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ رب العزت برخوردار کو نیک، صالح اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں۔ آمین :)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد محترمہ لاریب اخلاص کو منصب دس ہزاری مبارک

    ذاتی سوال پر معذرت چاہوں گا۔ کیا آپ بھارت سے ہیں ؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔:) :question:
  14. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف ظفریاب قاسمی کا تعارف

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ :)
  15. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد محترمہ لاریب اخلاص کو منصب دس ہزاری مبارک

    مبارکاں ہوون جی۔ :) لاریب کی لاریب مراسلہ جاتی رفتار۔ :)
Top