نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    واللہ۔ پراپیگنڈا کرنا آپ پرختم ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔قادیانی شہری۔۔۔ قادیان نام کا کون سا شہر پاکستان میں ہے، جہاں کے ''شہریوں' کو مذہبی آزادی حاصل نہیں ہے؟ قادیانی برصغیر میں اُٹھا ایک مذہبی فتنہ تھا، جو بدقسمتی سے پہلے اپنے آپ کو مسلمان کہتا تھا۔ اور فتنہ انگیزی کے بعد اپنے علاوہ باقی سب کو غیر...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    پراجیکٹس میں ٹیکے پہلے ججوں میں موجود ایک ناسور کی وجہ سے اور اب پی ٹی آئی کے بغض کی وجہ سے لگ رہے ہیں۔ یہ دونوں پروجیکٹ عوام کی فلاح کو سامنے رکھتے بنائے گئے ناکہ منافع کے حصول کے لیے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    بی آر ٹی کے کاریگر اسٹیبلشمنٹ نہیں ہے بلکہ اسد عمر اور سپیڈ سٹار کی لاڈلی فرم مقبول ایسوسی ایٹس ہے۔ جسے حال ہی میں فردوس مارکیٹ گلبرگ لاہور میں انڈر پاس کا منصوبہ 97 کروڑ میں جاری کیے جانے کی خبریں گردش میں ہیں۔ البتہ یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ مقبول ایسوسی ایٹس کسی فرشتے کی فرنٹ مین ہو۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف احمد رضا فہر قادری (ارفق)

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ :)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    صحیح علم کہاں سے ملے گا؟ اور اس پر صبر کے لیے کیا کرنا پڑتا ہے؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    کون سمجھتا ہے ایسے۔ عوام؟ میڈیا؟ سیاستدان؟ میں تو فوج کو فرشتہ نہیں بدمعاش سمجھتا ہوں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    پنجابی ٹپے

    اسی بہانے داوناں کس لیا کرو۔:p
  8. عبدالقیوم چوہدری

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    خواہ مخواہ کے مفروضے۔ :cool:
  9. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    ابھی آپ نے تفصیل نہیں لکھی تو مراسلہ اتنا لمبا ہو گیا کہ سمجھنے کے لیے ایک دو مکمل دن چاہییں۔ آپ کے پاس تو بہت معلومات ہیں، کہاں سے حاصل کرتے ہیں؟ کوئی کتاب وغیرہ سے یا عمران خان کے اردگرد اپ نے اپنے جاسوس چھوڑ رکھے ہیں؟ بتائیے گا ضرور۔ باقی باتوں پر پھر آہستہ اہستہ گفتگو کریں گے، فی الحال...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    پائین۔۔۔ اس وقت لڑی میں انتہائی نازک صورتحال پر گفتگو چل رہی ہے، کیا آپ کچھ وقت کے لیے مسکراہٹیں بکھیرنا موقوف نہیں کر سکتے۔ شکریہ:(
  11. عبدالقیوم چوہدری

    میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

    پائین۔۔۔۔ میں نے پکے باہرلوں کی بات کی ہے جو دوہری شہریت رکھتے یا شہریت سرنڈر کر چکے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    آپ نے تو پریشان کر دیا ہے۔ یہ جو عمران خان بیک وقت دو بالکل الگ الگ کیمیائی تاثیر رکھنے والے طبقوں (قادیانی و اہلحدیث) کے بعض گروہوں کو ساتھ ملانے میں لگا ہے، یہ کون کون سے ہیں ؟ ذرا ان کی بابت بتا دیجیے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    بھائی آپ سے کبھی بہت زیادہ مکالمہ نہیں رہا, اس لیے مراسلے کے مندراجات کی ہئیت سمجھنے سے قاصر ہوں۔ البتہ آپ یہ کوڑی بہت دور کی لائے ہیں۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

    ہالوئے۔۔۔۔ گلاں گلاں اچ اپنیاں تعریفاں کر گیا ای۔ یہ آپ جیسے پکے باہرلوں سے کسی طرح ہماری جان چھوٹ جائے تو پہلےکم ازکم سوشل میڈیا اور پھر رفتہ رفتہ پورے ملک میں سکون آ جائے۔:p
  15. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    غلط۔ اس سے پہلے بھی ترکی کے دور جدید میں ڈھلے ڈرامے دکھائے جاتے رہے ہیں۔ کسی لبرل کو کبھی سکرٹ پہنی ٹرکش عورتوں اور مقامی ثقافت میں ثقافتی یلغار بلا بلا وغیرہ نہیں دِکھی۔ یہاں مسئلہ 'اسلامی' تاریخی ڈرامے سے ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    ٹین تیرہ سے انیس تک بجتا رہتا ہے۔ یہاں شاید سولہ سال سے اوپر!
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی آ۔ اسی حاشیہ بردار سپیڈ سٹار نے دو دن میں دوسو ارب ڈالر بھی واپس لائے تھے۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    سوشل میڈیا پہ ہی کہیں ایک تحریر میں مالکی فقہ کے بارے میں پڑھا تھا کہ وہ بڑے گناہوں یا مستقبل میں آنے والے کسی بڑے خطرے کو بھانپ کر حال میں ہوتے چھوٹے گناہوں سے صرف نظر کرنے کو جائز جانتے ہیں۔ اگر نوجوانان ملت ارطغرل نا دیکھ رہی ہوتی تو کسی امریکی، یورپی، بھارتی سیریز میں گھسی Money Heist یا...
Top