معزز اساتذہ کرام اور عزیزان گرامی،
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته!
مجھے آپ سب کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اس عاجز کی شکستہ تحاریر کا مجموعہ بنام "یادیں گنگناتی ہیں" بالآخر اوراق پبلیکیشنز، پاکستان کے زیر اہتمام شائع ہوگیا ہے۔ میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ میری ٹوٹی پھوٹی...