میں نہیں پیتا صرف صبح کے وقت پیتا ہوں اسے آپ رسم نبھانا بھی کہہ سکتے ہیں. ویسے گرم چائے پی کر آپ کا منہ نہیں جلتا؟ نہ پیا کریں سنا ہے رنگ کالا ہوجاتا ہے
مجھے خاموشی پسند ہے لیکن کبھی کبھار بہت شور شرابا پسند ہوتا ہے. چڑیوں کی چہکار سن کر بھی کیا کرنا ہے ویسے کوئل کی کوکو پسند ہے لیکن بہت عرصہ ہوا پھر آواز نہیں سنی کوئل کی