نتائج تلاش

  1. اوشو

    کوئی ثانی نہیں مصطفی آپ کا - شیاما سنگھ صبا

    مہ و خورشید دنوں بہت خوب ہیں ڈھونڈتے ہیں مگر نقشِ پا آپ کا سبحان اللہ جزاک اللہ کاشفی جی
  2. اوشو

    تاسف نیرنگ خیال بھائی کی دادی جان، رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ دعائے مغفرت کی درخواست۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم سے دعا ہے مرحومہ کی مغفرت فرما کر اپنی جوارِ رحمت میں پناہ دے اور لواحقین و وابستگین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  3. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر لحظہ شانِ حسن بدلتی رہی جگر ہر آن ہم جہانِ دگر دیکھتے رہے جگر مراد آبادی۔
  4. اوشو

    کیلنڈر

    یہاں بولنا ہے یا لکھنا ہے :)
  5. اوشو

    نوش کنندگان کو دعوت عام ہے

    لب سوز و لب جوڑ و لب ریز ہو تو ایک جام ہمیں بھی عنایت کیجیے :)
  6. اوشو

    اردومحفل فورم

    انتظام و انصرامِ تخلیق و تزئین و آرائشِ ملبوساتِ صنفِ نازک :)
  7. اوشو

    تبصرہ کتب کاغذ پہ دھری آنکھیں

    آپ وہ بات کیوں پوچھتے ہیں ، جو بتانے کے قابل نہیں ہے
  8. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    اور کون سی ٹیم اس وقت فیورٹ جا رہی ہے
  9. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    کس کس ٹیم کا میچ ہو رہا ہے
  10. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    سنائیں کیا ہو رہا ہے
  11. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ مالک کا کرم ہے آپ کیسے ہیں؟ :)
  12. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ مولا سائیں کا کرم ہے کیا ہو رہا ہے
  13. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ہیں عمر سیف جی وعلیکم السلام
  14. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  15. اوشو

    حکومتِ ترکی کی جانب سے ساختہ بایرام پاشا عیسیٰ بیگ مسجد کا افتتاح

    زبرست خوب صورت اور دل کش فن تعمیر کا اعلی نمونہ جزاک اللہ شکریہ حسان جی
  16. اوشو

    تعارف دور جدید کی دکھی آتما

    خوش آمدید عامر ذوالفقار المعروف دکھی آتما جی :)
  17. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    ویسے گزشتہ چند دنوں میں جو فلمیں دیکھیں ان میں سے یہ پسند آئیں All is Lost ایک منفرد اور زبردست فلم 12 Years a Slave۔ عزم و ہمت کی ایک کہانی Anna۔ نفسیات کے کچھ عجیب پہلوؤں پر روشنی ڈالتی فلم The Great Gatsby ۔ خوبصورت اداکاری، دلچسپ ڈرامہ
  18. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو مشکل سوال پوچھ لیا بہت لمبی لسٹ ہے :(
Top