Epic, Drama, Mystery ان Genres کی فلمیں شوق سے دیکھتا ہوں۔ ویسے اچھی ہو تو کسی بھی طرح کی ہو۔ جس میں اداکاری ، کردار نگاری، کہانی ، کیمرہ ورک اچھا ہو۔ یعنی ایک اچھی فلم کے تمام لوازمات ہوں۔
واہ اگر سفر ایسا سہانا ہو جیسی آپ نے تصاویر لگائیں تو کس کافر کا دھیان جائے موسیقی کی طرف اور کسے بوریت ہو۔ فطرت سے زیادہ خوبصورت اور اٹریکٹو کیا ہو سکتا ہے بھلا۔
خوبصورت تصاویر ہیں۔