موضوع کا نام ہے پری انسٹالڈ ونڈوز سیون کی بوٹیبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی۔۔
اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ایسی ڈی وی ڈی بنا نا چاہتے ہیں جس سے کسی بھی سسٹم پر ڈی وی ڈی کے ذریعہ ونڈوز لوڈ ہو جائے ۔ چاہے سسٹم پر ونڈوز ہو یا نہ ہو۔ - اس قسم کی سی ڈی ونٹرنلس کی 2005 والی بوٹیبل ایکس پی سی ڈی میں دیکھا گیا،...
صرف بیک اپ کےلئے زحمت کررہے ہیں تو کوئی اکرونس کی طرح سافٹ ویر استعمال کرنے سے کئی جھمیلوں سے بچ جائیں گے
پوری ڈسک کو وہ سافٹ ویر بوٹیبل ڈی وی ڈی یا اکسٹرنل ڈرائو میں نقل کرے گا۔ مزید جانکاری کےلئے اس سائٹ کی زیارت کریں ۔
1۔کوئی بھی ونڈوز سیون کی ٹرائل ڈی وی ڈی لے کر شروع سے انسٹال کریں، ایکٹیویشن کے وقت سیریل کی دریافت کرنے پر لیپ ٹاپ کے پیچھے حصے سے دیکھ کر ڈالیں۔
2۔ڈسک کی بیک اپ امیج بنا کررکھیں، کوئی تھرڈ پارٹی سوفٹ ویر بھی بیک اپ کے لئے استعمال کرسکتے ہیں جیسے اکرونس وغیرہ
ہم نے اپنا نظر یہ نہیں بتایا
بہت سوں کا عقیدہ ہے کہ دین میں غلو سے نقصان نہیں ہوتا
مثلاً خدا سے محبت کرنے میں غلو کربیٹھے تو کوئی کیوں کر روکے؟
غالب کو ولی کہنے کے لئے ایسی نشانیاں ضروری ہیں جن کی تصدیق ضروری ہے
بہر صورت مزید گفتگو کی گنجائش نہیں