پہنچ کے سب سے پہلے تو ناشتے کے نام پہ برنچ وغیرہ کیا گیا، کہ شدید بھوک لگی تھی۔ یہاں بہت سے چھوٹے چھوٹے ریسٹورنٹ روف ٹاپس پہ بنے ہیں، جہاں سے باسفورس اور بلیو ماسک وغیرہ کے نظارے بھی کئے جا سکتے ہیں۔
کراس دکھائی دینے کی صورت میں یہ ربط کلک کریں
https://i.postimg.cc/bNFVQ210/DSC-4126.jpg