گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ترپائی بھی کر چکےدہرائی بھی اچھی چیز ہوتی ہے۔
ترپائی بھی کر چکےدہرائی بھی اچھی چیز ہوتی ہے۔
اب ہوگیا۔ہمارے پاس تو چل رہا ہے، تاہم اس تصویر کو کہیں اور اپ لوڈ کر کے اس کا ربط بھی لگاتے ہیں وہیں۔
ایک بدیسی مہمان تصویر بنا رہا تھا تو گاڑی والوں کو تھوڑا لحاظ کرنا چاہئے تھا، روک ہی لیتے۔انڈر پاس سے گزر کر قدیم استنبول کا علاقہ آ جاتا ہے۔ یہ وہی علاقہ ہے جس میں آیا صوفیہ، نیلی مسجد، توپ کاپی میوزیم وغیرہ ہیں۔
یہاں کے گلی کوچوں کی فضا ہی نرالی ہے۔
![]()
یہ کرسیاں پارکنگ سے بچنے کے لیے رکھی گئی تھیں ؟
شاید ایسا ہی ہے۔یہ کرسیاں پارکنگ سے بچنے کے لیے رکھی گئی تھیں ؟
ابھی تو شکر ہے ایک تصویر میں جو ایک بھائی صاحب کہیں اوپر چڑھ کے بیٹھے ہوئے ہیں، آپ نے ان پر تبصرہ نہ فرمایا کہ کیا کرنا چاہیے تھا!!!ایک بدیسی مہمان تصویر بنا رہا تھا تو گاڑی والوں کو تھوڑا لحاظ کرنا چاہئے تھا، روک ہی لیتے۔
میں نے انھیں یاز بھائی سمجھ کر معاف کیا۔۔۔ ورنہابھی تو شکر ہے ایک تصویر میں جو ایک بھائی صاحب کہیں اوپر چڑھ کے بیٹھے ہوئے ہیں، آپ نے ان پر تبصرہ نہ فرمایا کہ کیا کرنا چاہیے تھا!!!![]()