استنبول میں چند ایام

یاز

محفلین
مرمرہ اور باسفورس کے پانیوں کی جانب
DSC-4131.jpg
 

یاز

محفلین
استنبول میں یہ دیکھا کہ یہاں چار قدم چلیں اور کوئی قدیم مانومنٹ یا آثار قدیمہ نہ آئے، ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔
یہی چیز چند سال بعد شہرِ روم میں بھی دیکھی۔
ہمارے خیال میں دنیا میں کسی اور بڑے شہر کی یہ خاصیت نہیں ہو گی، سوائے ایتھنز کے (جس کو ہم نے نہیں دیکھ رکھا).
DSC-4142.jpg
 
انڈر پاس سے گزر کر قدیم استنبول کا علاقہ آ جاتا ہے۔ یہ وہی علاقہ ہے جس میں آیا صوفیہ، نیلی مسجد، توپ کاپی میوزیم وغیرہ ہیں۔
یہاں کے گلی کوچوں کی فضا ہی نرالی ہے۔
DSC-4122.jpg
ایک بدیسی مہمان تصویر بنا رہا تھا تو گاڑی والوں کو تھوڑا لحاظ کرنا چاہئے تھا، روک ہی لیتے۔
 
ایک بدیسی مہمان تصویر بنا رہا تھا تو گاڑی والوں کو تھوڑا لحاظ کرنا چاہئے تھا، روک ہی لیتے۔
ابھی تو شکر ہے ایک تصویر میں جو ایک بھائی صاحب کہیں اوپر چڑھ کے بیٹھے ہوئے ہیں، آپ نے ان پر تبصرہ نہ فرمایا کہ کیا کرنا چاہیے تھا!!! :heehee:
 

یاز

محفلین
راستے میں بہت سی یادگاریں اور مزارات وغیرہ بھی آئے۔ ہم ان کے ساتھ لگے معلوماتی بورڈز کی تصاویر لیتے گئے کہ بعد میں پڑھیں گے۔
DSC-4160.jpg
 
Top