نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    جزاک اللہ خیر سیما جی-آپ کی پذیرائیوں ،حوصلہ افزائیوں اور کرم فرمائیوں پہ تہہ دل سے بندہ آپ کا ممنون و متشکر ہے۔:)
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈالی یاد میر کے شعر کی دل میں : آنے میں سدا دیر لگاتے ہی رہے تم جاتے ہی رہے جاں سے ہم آتے ہی رہے تم
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈگر درست تو یہ ہے کہ یو ٹرن بھی نہ لیا جائے مگر یہ کیا کہ آدمی اڑیل گدھا ہو جائے اور ٹس سے مس نہ ہو۔
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیر آئے درست آئے۔ہم نے گدھے کو تو اپنی ایک غزل میں بھی باندھ رکھا ہے۔ آدمی ہو کہ تم گدھے ہو میاں کاہے کو اس قدر اٹل نکلے...
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بٹر دیسی کھانے والیوں سے کون ٹکرائے گا؟
  6. یاسر شاہ

    تلاش گمشدہ

    خوب ۔اچھی تحریر ہے۔
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    موٹر لگی ہے آپ میں ۔آپ کو سکون کہاں؟
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل باجی ہم یہیں ہیں آپ کچھ زیادہ تیز ہو گئی ہیں
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عادی ہو جانا چاہیے اب ان باتوں کا آپ کو۔کہہ دیجیے گا میں تو نیوٹرل ہوں
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت سوال کرتی ہے کہ وہ کیسے؟
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہی ہوں گی۔
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صابرہ امین باجی نظر نہیں آ رہیں؟
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طمع تو مجھے بھی ہو رہی ہے کھانے کی فش پکوڑے۔
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردستی ڑ سے کوئی لفظ بنانا میرا مشورہ ہے مناسب نہیں
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ربا رے ربا!اس مزاج والوں کو انگلش میں سیلف سینٹرڈ کہتے ہیں
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں قہقہے خالہ کی بات پر
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دشوار مزاج ہے یہ بہت۔ریل والوں کو حکم ہے کہ پٹری پہ کھڑا ہو تو ہارن نہ بجایا جائے ورنہ جابھی رہا ہو ہارن سن کے اڑ جائے گا وہیں کھڑا ہو کر۔
  19. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خر اڑیل ہو تو کہتے ہیں ،اسے نیچے لے جانا ہو تو اوپر چڑھاؤ،نیچے جائے گا اور اوپر چڑھانا ہو تو نیچے کو کھینچو اوپر جائے گا۔
  20. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حل یہ نکلا کہ لڑی نہ بنائی جائے۔جزاک اللہ خیر۔ہم کونسا اڑیل ٹٹو ہیں کہ اڑ جائیں۔
Top