بھول گئے تھے یا جہاں سے کاپی کیا وہاں یہ نکتہ تھا ہی نہیں۔ آپ کی تحریر کا ایک ایک لفظ ابن توقیر بھائی کے دیے ہوئے لنک والی تحریر میں موجود اور آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ کاپی پیسٹ نہیں ہے۔
جو میری سمجھ میں آ رہا ہے وہ نیچے لکھ رہا ہوں۔
حافظ شیرازی: شیراز کے حافظ (شیرازی صفت نسبتی ہوا اور اس سے حافظ کی نسبت معلوم ہوئی، کسرے کی کوئی ضرورت مجھے نہیں محسوس ہو رہی)
حافظِ شیراز: شیراز کے حافظ (شیراز اسمِ معروف ہے اور یہاں حافظ کی نسبت اس سے ظاہر کرنے کے لیے کسرۂ اضافت ضروری ہے)۔
میں آج...
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
کتنا محبت کرنے والے شخص تھے، میرے پاس ان کی ایڈٹ کی ہوئی دو تصویریں ہیں جو انہوں نے میرے کہنے پہ ایک نعت اور ایک حمد کے شعر کو مسجد نبوی اور خانۂ کعبہ کی تصویر پر ایڈٹ کیے تھے، جب بھی وہ تصویریں دیکھتا ہوں نایاب بھائی یاد آتے ہیں اب اور یاد آئیں گے۔ اللہ تعالیٰ ان کی...