جی سر شکریہ۔ یقینا اگر یہ ٹاپک پاس ہوجاتا ہے اور اس پر کام کی اجازت مل جاتی ہے تو بہت مزہ آئے گا۔ اس وقت کی تہذیب و ثقافت، لسانیات و لسانی اثرات وغیرہ اس کے ابواب ہیں۔ امید ہے یہ فائدہ مند ثابت ہوگا۔ فی الحال یونیورسٹی اس کے حق میں نہیں ہے۔ میں بھر پور کوشش کررہا ہوں کہ یہ ٹاپک الاٹ ہوجائے۔ بہت...