نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    برائے اصلاح شاعری ۔۔ مجھ پر آتی ہیں مصیبتیں اس لیے مکرر

    مجھ پر آتی ہیں مصیبتیں اس لیے مکرر زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند خود ہی کرنا پڑتا ہے اپنا آپ ٹھیک وقت ہوتا نہیں کسی کا پابند اس دور کے مصلح کا کروں کیا بیان لفظ شیریں ہیں لہجے زہر خند پاوں رہتے ہیں ہمیشہ کیچڑ میں لتھڑے ستاروں پہ ڈالیں کیسے کوئی کمند ایسے عروج سے گریزاں رہنا صادق جو کرے خدا...
  2. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ دیکھ لیتا ہماری جانب تو اس میں ہوتی کچھ اور خوبی پر اس نے ہر گز ادھر نہ دیکھا نظیر ہم نے ہزار دیکھا نظیر اکبر آبادی
  3. عبد الرحمٰن

    مظفر وارثی حمد۔ کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ، وہی خدا ہے۔ مظفر وارثی

    بہت خوبصورت حمد ہے لیکن آج معلوم ہوا یہ کلام مظفر وارثی صاحب کا ہے
  4. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خلاف وعدہ بہت ہوئے ہو کوئی تو وعدہ وفا کرو اب ملا کے آنکھیں دروغ کہنا کہاں تلک کچھ حیا کرو اب میر تقی میر
  5. عبد الرحمٰن

    آدم کے ساتھ حوّا بھی اُتری تھی کل یہاں

    لاجواب ہم نہیں جانتے تھے آپ شاعرہ بھی ہیں
  6. عبد الرحمٰن

    اردو محفل فورم کی صرف ایک ’’ اچھی اور بری ‘‘ بات بتائیں۔

    ہم ایک اچھی اور بُری بات کہنا چاہتے ہیں اگر اجازت ہو تو لکھ دیں
  7. عبد الرحمٰن

    اردو محفل فورم کی صرف ایک ’’ اچھی اور بری ‘‘ بات بتائیں۔

    اچھی بات اس محفل کے ایڈمن موجود ہیں بُری بات ہم ایڈمن نہیں ہیں
  8. عبد الرحمٰن

    تعلیم ، تربیت اور ہم ؟؟بھروسہ

    والدہ سے آخری بار بلند آواز سے بات کئے کئی برس بیت گئے ۔ تب ابا جی نے ایک جملہ کہا تھا جس کے بعد میری آواز گلے میں ھی کہیں دب گئی ۔ کہنے لگے ۔ بیٹا اگر اتنا پڑھ لکھ کر بھی یہ نہ سیکھ پائے کہ بزرگوں سے بات کیسے کرنی ھے تو کل سے کالج نہ جانا ۔جو تعلیم اچھا انسان نہ بنا پائے اس کا مقصد ھی کیا ھے ۔...
  9. عبد الرحمٰن

    سلامت رہیں سب دوست و احباب جزاک اللہ خیر

    سلامت رہیں سب دوست و احباب جزاک اللہ خیر
  10. عبد الرحمٰن

    انڈونیشیا کا انوکھا تہوار۔

    ویسے یہ خبر ہم نے بھی اخبار میں پڑھی تھی کچھ عرصہ قبل کچھ خاص نہیں لگی جسم ایک خاص مدت تک اپنے وجود کو قائم رکھ سکتا ہے پھر سب فنا ہے
  11. عبد الرحمٰن

    رضا سرور کہوں کہ مالک و مولیٰ کہوں تجھے

    سبحان اللہ بہت ہی پیارا کلام
Top