گدھا گاڑی کھینچنے والا گدھا ہو تو ٹھیک اگر تم نے کھینچا تو دو باتیں ہوں گی۔ یا تو تم گاڑی کھینچ سکو گے یا نہیں۔ اگر کھینچ سکے تو ٹھیک نا کھینچ سکے تو دو باتیں ہوں گی۔ یا تو تمہیں لتر مارے جائیں گے یا ایسے ہی چھوڑ دیا جائے گا۔ چھوڑ دیا گیا تو ٹھیک لتر مارے گئے تو دو باتیں ہوں گی۔ یا تو تم لتر...