بہت زبردست زبردست زبرست
چاہے کوئی کچھ بھی کہے ضرور لکھنا ہے آپکو اور اصل انسان وہی ہے جو اپنے آپ کو ڈیفائین کرے ۔۔کیونکہ ہم اکثر دوسروں کی خاموشی کو اپنی سوچ کے مطابق معنی دیتے ہیں ۔۔ایسا نہیں ہونے دینا اپنی آواز تو بننا ہی ہے اور دوسروں کی بھی ۔۔ایسی خاموش داستانوں کو بھی عام کرنا ہے جو کبھی...