سچ کہا ایک ہی مٹی سے گندھا ہونا میٹر کرتا ہے وہی چیز روز بناتے ہیں پر دوسروں اثر انداز ہی نہیں ہوتی ۔۔ایک مرتبہ ہم نے لینڈ کیا رضا کے یہاں تو راستے بھر ایک ہی فرمائش ماں گھر پہنچتے دال چاول بنائیے وہی دال چاول جب یہاں بنے ہوتے تو کہتے اوہو
وہی دال چاول آج یہ کہ وہی ہمارے ہاتھ کے دال چاول کھانا...