تیرا وڈا بھائی
شمشاد
بھیا
اللہ تعالیٰ آپکے لئے اگلے جہاں کی آسانیاں عطا فرمائے !
کیا خوب
لکھا ہے ایک ایک لفظ بار بار پڑھا آپ اپنے ہر لفظ میں عیاں ہیں ۔
اللہ پاک سے دعا ہے وہ شمشاد بھیا کی اگلی ہر منزل آسان ہو۔ اللہ پاک اپنے حبیب حضرت محمد صلی الله عليه وسلم کے صدقے اپنی رحمت اور خصوصی کرم کا...