اب اکثر باتیں اوجھل رہتی ہیں انکل ۔۔۔ میں پرانے میمبرز کو ہی جانتی ہوں ابھی بھی ۔۔ نئے لوگوں کا نہیں پتا کیسے ہیں ۔۔ ۔۔:? پھر سے کوشش کرتی ہوں :)
آپ اس تھریڈ والی پہیلیاں یہاں پوسٹ کر دیں پھر سے ۔۔
تراب ۔۔۔ عنوان " سالگرہ پر سب کے لئے تراب کی طرف سےگلاب " رکھناتھانہ ۔۔۔ :)
اور تم یہ گرل فرینڈز کی طرف سے دیئے گئے گلاب تو نہیں لے کر آ گئے تھے جو غائب ہوگئے:p ۔ لگتا ہے واپس لے گئیں وہ ۔۔۔ :ROFLMAO: