نا سمجھی اتنی پیاری ہوتی ہے تو میرے لئے تو آپ نا سمجھ ہی رہیں ہمیشہ ۔۔ :) :)
شگفتہ کل آپ نے کال کی تھی شاید ۔۔ بہت دیر سے دیکھا حسب عادت ۔۔ :( پتا ہے باجو اس بات پر اتنا ڈانٹتی تھیں پہلے ۔۔ اب توتنگ آ کر کہنا چھوڑ دیا ہے ۔۔ جب فون ریسیو کر لوں غلطی سے فوراً ۔۔ تو کہتی ہیں ۔۔ ہائے سارہ مجھے بڑی...