نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    ساتویں سالگرہ لیجئے ہم آگئے۔۔ !!!

    شچی مچی میں ۔۔ :) امتحانات کے بعد دماغ کی دہی بن جاتی ہے ۔۔ تمہارا تو مزید زرخیز ہوگیا ۔۔ کیا بات ہے ۔۔ :battingeyelashes:
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بالکل ٹھیک ٹھاک :) آپ سنائیے شمشاد بھای ؟
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وہ میری دھمکیوں میں نہیں آتے بہت چالاک ہیں :p
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :) :) تھیکیو مش آئندہ یاد کل تے آؤں دی ۔۔ :notworthy:
  5. سارہ خان

    ساتویں سالگرہ لیجئے ہم آگئے۔۔ !!!

    :applause::applause::applause::applause: ٹماٹر نہیں مہمان خصوصی کے لئے پھول لینے گئے تھے ۔۔ :flower::rose::rose:
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وہ ٹال مٹول بھیا توئی نہیں بتانے آلے ۔۔ :?
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    نہیں مش وہ تو یاد نہیں تیا ۔۔۔ کھانا بنانا تھا نہ وہ تون بناتا پھل ۔۔ :(
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    پہلے پتا نہیں تھا نہ کہ تم اتنی ظالم ہو ۔۔ ہاہاہا
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    پھر کون بتائے گا ڈیئر ۔۔۔۔۔ :battingeyelashes:
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی مس حاضر ہوں ۔۔ :p
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    چلو تم کہتی ہو تو مان لیتے ہیں ۔۔ :battingeyelashes:
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تو اور کوئی بھی ہے کیا اس لسٹ میں ؟
  13. سارہ خان

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    ہوں تو نہیں ۔۔ جوتا کب مارا تم کو ۔۔ :p خالی شکریہ سے کام نہیں چلے گا کیا ؟ اچھا یہ لو پھر۔۔
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تم دونوں بہن بھائی ایک جیسے ہو ۔۔۔ ایموشنل بلیک میلنگ میں ماہر ۔۔ :cautious: اچھا نہیں بولتے ہم سچ ۔۔۔ رونے کی دھمکی واپس لو ۔۔ :love: دل بڑا نازک ہے میرا ۔۔ :p
  15. سارہ خان

    مبارکباد نئی جاب مبارک ہو فہیم بھیا

    جاب کی بہت مبارک ۔۔:) اور وہاں نیٹ کی سہولت نہ ہونے کی تعزیت ۔۔۔ :p
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاہاہا تمہارا ستانا بھی تمہاری طرح سویٹ ہے ۔۔ اس لئے اس ستانے کی مبارک پر خیر مبارک ۔۔:p
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آزادی مبارک ہو عائشہ :)
Top