نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    ہمارے ہاں سمندر نہیں ہے "کھالے" ہیں۔ :p نہر بھی ہے۔ گھر سے بہت نزدیک ہے۔ اور اس کے اردگرد پڑی ہوئی مٹی ۔۔اتنی صاف ہے کہ وہاں سے گزر ہی بچ بچا کے جائیں تو قسمت اچھی:laugh: ریت ساحل سمندر۔۔۔ ان سب سے لطف اندوز ہونے کا کبھی زندگی نے موقع دیا تو یقینا بہت اچھا لگے گا:)
  2. ہادیہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    ویسے آپس کی بات ہے ہم نے گھر کی چھت پر ہی یہ کام کیا ہوا ہے:rollingonthefloor: ساحل سمندر نہیں ہے نا۔۔:laugh: لئیق بھائی گورنمنٹ نے عوام کو فضول خرچی سے بچانے کے لیے ایسا کیا ہوگا۔ بھئی گوشت ہی کھانا ہے تو گھر میں کونسا ہضم نہیں ہوسکتا۔ :heehee::laughing:
  3. ہادیہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    چوُری اور چیز ہوتی۔ گوشت میں جو روٹی کو مکس کرتے ہیں اس کھانے کو "ثرید" کہتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ غذا بھی ہے۔
  4. ہادیہ

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    ٹرمپ نے ہمیں کیا دیا جو ہم اتنا یاد رکھیں اسے۔۔ :oops:ٹرمپ ٹرمپ ٹرمپ۔۔:timeout: کاف سین پائین آپ اکیلے ہی سلامی دے دیا کریں نا ٹرمپ کو۔:rollingonthefloor: کیوں پوری اردو محفل کو "وخت" میں ڈالا ہوا ہے۔:cautious: پھر مجبورا سب کو "برائی" کرنا پڑتی ۔:p اللہ ناراض ہوتے ایسا نہیں کرتے...
  5. ہادیہ

    آہاں۔۔ موجیں کریں

    آہاں۔۔ موجیں کریں
  6. ہادیہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    گوشت کےشوربے میں روٹی کے ٹکڑے ڈال کر کھانے کو "ثرید" کہا جاتا ہے۔ اس سے روٹی نا صرف نرم ہوجاتی ہے بلکہ بہت ہی لذیذ لگتی ہے کھانے میں۔ ہم لوگ گھر میں جب بھی شوربے والا گوشت پکائیں تو اکثر ثرید بنا کر کھاتے ہیں۔
  7. ہادیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    داستان ایمان فروشوں کی۔ اس کتاب کے پہلے حصے کو ڈاؤنلوڈ کیا ہے(ایک ہفتہ ہوگیا) ۔ صلیبی جنگوں کے بارے میں ہے۔ کافی تعریف سنی ہے ۔ لیکن ابھی پڑھنا شروع نہیں کی۔ ان شاء اللہ جلد پڑھوں گی۔ کسی اور ممبر نے پڑھی ہے تو ضرور رائے دیں۔۔
  8. ہادیہ

    مبارکباد پہلا ہزاری منصب۔۔

    بہت بہت مبارک باد۔۔:)
  9. ہادیہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    ڈھوڈا کیا ہوتا؟؟
  10. ہادیہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    2011 کی بات ہے اب مجھے یاد نہیں ۔ اچھا ہی ہوگا جب ہی کھایا تھا۔
  11. ہادیہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    بروسٹ اور کولڈرنک۔ بس
  12. ہادیہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    ہم تو کبھی ہوٹل ریستوران وغیرہ میں گئے ہی نہیں ۔ اب میں کس کا بتاؤں؟؟:eek: ایک باربہاولپور کے کیفے "المائدہ" میں گئی تھی وہ بھی یونیورسٹی میں پریکٹیکل تھا تو واپسی میں پوری کلاس کو سر وہاں لے کرگئے تھے۔ اور ملتان کے "کے ایف سی" میں گئے تھے۔ وہاں زنگر برگر کھایا تھا وہ ٹرپ کے ساتھ گئے تھے۔ مگر...
  13. ہادیہ

    تحقیق کے معاملے میں آپ کافی پیچھے رہ گئے۔۔ :ڈی

    تحقیق کے معاملے میں آپ کافی پیچھے رہ گئے۔۔ :ڈی
  14. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    سب کی نیک تمناؤں کا بہت شکریہ۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ابھی پہلا مرحلہ طے ہوا ہے۔۔ پوری کوشش ہے جاب حاصل کرنے کی۔۔ اللہ پاک اپنا کرم فرمائے۔۔آمین دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔:)
  15. ہادیہ

    نیو ایر منانا

    واہ زبردست!!! ابھی تو ایک پوائنٹ پر بات ہوئی تو ذاتیات پر بات لگنے لگی۔ ذاتیات پر تو بات ہوئی ہی نہیں۔ بات آپ نے کی کہ نیو ایئر وش کرنے سے ہم یہود و نصاری کی پیروی کررہے ہیں۔۔ واقعی ہم سب دہرے رویے کے حامل لوگ ہیں۔ اور اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟؟ اسلام سب سے پہلے ہمیں اخلاقیات کا درس دیتا ہے۔...
  16. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor: اس طرح کے سوال اگر پوچھے جائیں تو 100 بائی 100 مارکس آئیں گے۔ :timeout:
  17. ہادیہ

    شکریہ سسو:) ان شاٰء اللہ ! ضرور ۔۔منتظر:)

    شکریہ سسو:) ان شاٰء اللہ ! ضرور ۔۔منتظر:)
  18. ہادیہ

    ظہیر بھائی کے نہیں کھینچے کسی نے۔۔اسی لیے چلے گئے ۔۔ :( آہستہ آہستہ سب اچھے ممبرز جارہے ہیں۔۔...

    ظہیر بھائی کے نہیں کھینچے کسی نے۔۔اسی لیے چلے گئے ۔۔ :( آہستہ آہستہ سب اچھے ممبرز جارہے ہیں۔۔ اچھا نہیں لگتا ۔غصہ آتا ہے۔
Top