نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ سر میں خامیوں کو دور کر کے حاضر ہوتی ہوں اور سر میں نے کچھ اشعار کے مصرعے میں آپشن رکھے ہیں اُسے بھی بتا دیں کون سا بہتر ہوگا۔
  2. محمل ابراہیم

    غزل

    اب پوری طرح سمجھ آیا۔۔۔۔اس سے پہلے شمشاد سر نے سمجھایا تھا مگر میں نے ٹھیک ٹھیک نہیں سمجھا تھا اب آپ نے جو تصویر سینڈ کی اس سے سمجھ آیا۔ پتہ ہے میں اتنا پریشان تھی اور سچ تو یہ ہے کہ پریشانی سے زیادہ مایوسی تھی جو آپ نے دور کر دی آپ بہت اچھی ہیں اللہ آپ کو سدا آباد رکھے ،خوش رکھے ،شاداب رکھے آمین
  3. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    بہت بہت بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔ اب مجھے اپنے کلر چینج کرنے والے سوال پر بے ساختہ ہنسی آ رہی ہے اور شرم بھی:noxxx:
  4. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    متشکرم لیکن میں اب بھی پریشان ہوں۔۔فورم پر ٹیگ کرنے کے سلسلے میں کوئی ویڈیو دستیاب ہو تو برائے کرم مجھے لنک شیئر کریں۔۔
  5. محمل ابراہیم

    غزل

    ذرا آپ پھر سے میری غزل دیکھ کر بتائیے کیا اب ٹھیک ہے لیکن مراسلہ میں تدوین کا وقت تو ختم ہو چکا اس لئے میں نے الگ سے لکھ دیا ۔ ایک اور بچوں والا سوال پوچھ لوں :ROFLMAO:؟ آپ ٹیگ کرتے ہوئے اساتذہ کا نام جب لکھتی ہیں تو کلر کیسے چینج کرتی ہیں:daydreaming:
  6. محمل ابراہیم

    غزل

    بہت معذرت صابرہ۔۔۔بلا شبہ یہ انجانے میں ہوا ہے ورنہ میں اتنی قابل دوست کو کسی قیمت پر منفی ریٹنگ نہ دوں۔۔۔رد کرنے کا طریقہ مجھے فی الحال پتہ نہیں رہنمائی فرمائیں ۔ اور ہاں میں ٹیگ تو کرتی ہوں جو بھی آپ کی تحریر ہوتی ہے اُس کے اوپر "ٹیگ شامل کریں" کا آپشن ہوتا ہے اُس میں اساتذہ کا نام لکھتی ہوں۔
  7. محمل ابراہیم

    غزل

    بہت معذرت کافی دنوں بعد آپ کا پیغام دیکھا ۔۔۔ اب تک تو آپ کی غزل بہت نکھر چکی ہے۔بہت ساری داد آپ کو خبر ہے کہ ہمارے اُستاد کہاں ہوتے ہیں آج کل :sad4:
  8. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    اُستاد محترم الف عین، محمد احسن سمیع :راحل،سید عاطف علی ، محمد خلیل الرحمٰن و دیگر تمام اساتذہ کرام آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے_____ اُن سے کہنا مری خطا کیا ہے سچ ہی بولا تھا پھر برا کیا ہے بجھ چکیں جب تمام قندیلیں یا بجھ گئیں جب تمام قندیلیں پھر یہ آنکھوں میں جل رہا کیا ہے یا...
  9. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    بجھ چکی ہیں تمام قندیلیں پھر یہ آنکھوں میں جل رہا کیا ہے؟
  10. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    اُن سے کہنا مری خطا کیا ہے؟ سچ ہی بولا تھا پھر برا کیا ہے؟ مخلصی میں بھی اب ملاوٹ ہے سب ہے کھوٹا تو پِھر کھرا کیا ہے؟ ایک ہی دل تھا مر مٹا تُم پر میرے پہلو میں اب رکھا کیا ہے؟ سحؔر
  11. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    یوں مسکرائے جان سی کلیوں میں پڑ گئی یوں لب کشاں ہوئے کہ گلستاں بنا دیا نامعلوم
  12. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    پیٹ کی آگ سے بڑھ کر کوئی آتش ہی نہیں بھوک کیا شئے ہے کبھی بھوک میں جل کر دیکھیں سحر
  13. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    نہ بچپن کی امنگیں ہیں نہ ہیں وہ شوخیاں باقی تعاقب میں تھے جن کے ہم نہیں وہ تتلیاں باقی سحؔر
  14. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    تب تو میں نے صحیح لکھا تھا:ROFLMAO:
  15. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    شکریہ یہ شعر میں نے محض حافظے کی بنیاد پر لکھا تھا کسی تقریر میں اوچھا سا سنا تھا۔
  16. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    مکتبِ عشق کا دستور نرالا دیکھا اُس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد ہوا
  17. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    اُن سے کہنا مری خطا کیا ہے سچ ہی بولا تھا پھر،سزا کیا ہے سحؔر
  18. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    تھی سامنے کھلی ہوئی پھر بھی نہ پڑھ سکا شاید مری کتاب میں لکھا ہی کچھ نہ تھا سحر
  19. محمل ابراہیم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں اس وقت جنّت کے پتے ناول از نمرہ احمد پڑھ رہی ہوں بہت بہترین ناول ہے ۔
Top