نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    میں نے شاعری ہی ”طوفان“ سے آشنائی کے بعد شروع کی ہے۔ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: صریرِ خامۂ فطرت کا تو ہی نقشِ اعظم ہے

    صریرِ خامۂ فطرت کا تو ہی نقشِ اعظم ہے تری عظمت خدا کے بعد اک امرِ مسلّم ہے حریمِ نازِ حسنِ لم یزل کا تو ہی محرم ہے نقوشِ پا سے رخشندہ جبینِ عرشِ اعظم ہے تمہارے جدِّ امجد کی بدولت آبِ زمزم ہے تمہارے دم سے کعبہ قبلۂ ابنائے آدم ہے تمہارا دیں قبولِ حق، مدلّل اور محکم ہے مفصل، منضبط، مربوط، کامل،...
  3. محمد تابش صدیقی

    شرحِ شتونگڑہ

    ماہرِ شتونگڑیات
  4. محمد تابش صدیقی

    شرحِ شتونگڑہ

    دونوں اس میدان کے شہسوار ہیں، اور عموماً باہمی چپقلش میں ان کو اوزار کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    شرحِ شتونگڑہ

    برہنہ پائی
  6. محمد تابش صدیقی

    شرحِ شتونگڑہ

    ان شتونگڑوں کے حوالے سے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی اور سید عمران بھائی کا کافی تجربہ ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    نظم: ٹوٹا ہوا تارا ٭ تابش

    بہت شکریہ شکریہ شکریہ بہن آداب جزاک اللہ خیر
  8. محمد تابش صدیقی

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    جتنی عمر آپ کی یہ نظم لکھتے وقت تھی، اب میری ہے۔ مگر میں جلدی بوڑھا ہو گیا ہوں۔ :P
  9. محمد تابش صدیقی

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    کیا عمدہ اور کسی چشمے کے بہاؤ جیسے نظم ہے۔ احساسات سے بھرپور نظم بہت خوب ظہیر بھائی۔
  10. محمد تابش صدیقی

    تاسف معروف نعت خواں محبوب ہمدانی انتقال کر گئے۔

    معروف نعت خواں محبوب ہمدانی انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون محبوب ہمدانی نے متعدد معروف نعتیں پڑھی ہیں جو آج بھی اہل ایمان کے دلوں میں تازہ ہیں۔ محبوب ہمدانی مرحوم نے اپنے منفرد انداز اور دل کو چھو جانے والی آواز کے باعث نعت خوانی میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ محبوب ہمدانی مرحوم معروف...
  11. محمد تابش صدیقی

    اک تیرے نہ ہونے سے۔۔۔

    اس کی وجہ ایک ہی ریٹنگ کا اختیار ہونا ہے۔ بلاشبہ تحریر کے اختتام پر مسکراہٹ ضرور آئی چہرہ پر۔ مگر تشویش کا عنصر حاوی رہا۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    اک تیرے نہ ہونے سے۔۔۔

    خیریت تو رہی؟
  13. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ان لوگوں کا کیا علاج ہے؟ اپنی بینائی کمزور ہے تو سزا کے طور پر دوسروں کو اندھا نہ کیجیے۔ سلو ٹریفک کی وجہ سے کوئی آدھا گھنٹہ یہ گاڑی پیچھے رہی، اور سر میں درد ہو گیا۔ کوئی فوری شکایت کا نظام ہونا چاہیے، کہ وہیں سے کرنٹ لوکیشن کے ساتھ ٹریفک پولیس کو رپورٹ کیا جا سکے اور تگڑا جرمانہ کیا جائے۔ بلکہ...
  14. محمد تابش صدیقی

    کوئی تو ہے جو ہمارے درد کو سمجھا!!!

    تمہید کے پورے نمبر البتہ اشتہار پہلے پوسٹ کیا جا چکا ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: قطرۂ ناچیز میں، وہ بحرِ نا پیدا کنار ٭ نظر لکھنوی

    قطرۂ ناچیز میں، وہ بحرِ نا پیدا کنار کس طرح لکھوں ثنائے خواجۂ عالی وقار آمنہ بی کا جگر گوشہ، شہِ فرخ تبار ذی حشم، ذی منزلت، ذی جاہ و گردوں اقتدار گلشنِ ہستی تھا جانے کب سے محرومِ بہار ان کے آتے ہی بہاریں آ گئیں مستانہ وار سرگروہِ انبیا ہے وہ عرب کا تاجدار اب نہیں کوئی نبی بعد اس کے تا روزِ...
  16. محمد تابش صدیقی

    کتنا خوش بخت ہے یہ ماہِ ربیع الاول-اس میں چمکا مہِ بطحا بہ جمالِ اکمل٭نظرؔ لکھنوی

    کتنا خوش بخت ہے یہ ماہِ ربیع الاول-اس میں چمکا مہِ بطحا بہ جمالِ اکمل٭نظرؔ لکھنوی
  17. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    خوب ہے۔ یہ محترم استاد آپ کی اصلی والی اصلاح کروانا چاہ رہے ہیں۔
  18. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آج تو یہاں بھی ہلکی پھلکی وارداتیں کی ہیں۔ :)
Top