نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    شمشاد بھائی ابھی کہاں دیا ھے لیکن خدانخواستہ اگر کبھی ضرورت پڑی تو ضرور دینگے :)
  2. زونی

    لاہور سے خبر

    ہمت انکل آپ میچور انسان ھے لیکن مجھے بہت افسوس ھے کہ آپ کن تعصبات کا پرچار کر رہے ہیں میرا خیال ھے آپ خود ہی اندونی انتشار کا شکار ہیں جسکی جھلک باہر بھی نظر آ رہی ھے ، اور میں یہ بات غصے میں نہیں کہہ ہرہی ہوں ، اپ بھی ٹھنڈے دل سے غور کیجئے گا :) اور آئینہ دکھانا تو اچھی بات ھے لیکن سب سے پہلے...
  3. زونی

    لاہور سے خبر

    لیکن سارہ ایک بات قابل غور ھے کہ کوئی بھی بڑا واقعہ یا سانحہ اپنے آپ وقوع پذیر نہیں ہوتا ، اس کے پیچھے ایک پوری تاریخ ہوتی ھے جو دلوں پہ بھی نقش چھوڑتی ھے جیسا کہ مشرقی پاکستان میں ہوا ، اور اس چیز کو ہم اکثر نظر انداز کر جاتے ہیں :)
  4. زونی

    مبارکباد خاتون آہن سیدہ شگفتہ کو 500 دھاگوں کی تکمیل مبارک ہو

    شگفتہ آپ کو بہت بہت مبارک ہو ! سعود "خاتونِ آہن " کی اصطلاح بھی زبردست ھے :grin:
  5. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    تعبیر آپ کو حیرت ہو گی کہ چند سال پہلے مجھے غصہ بہت شدید آتا تھا لیکن چھوٹی چھوٹی باتوں پہ نہیں آتا ، اور اب تو شاذ و نادر ہی آتا ھے ، کافی کنٹرول کر لیا گیا ھے ، اس بات سے مختار مسعود کی ایک کتاب کا اقتباس یاد آ رہا ھے کہ ، " دریا اور زندگی پہ بند باندھنا پڑتا ھے تاکہ یہ ضائع ہونے سے بچے رہیں...
  6. زونی

    لاہور سے خبر

    عارف آپ نے ٹھیک کہا ، میں ویسے بھی سیاسی ابحاث کی قائل نہیں ہوں لیکن یہ ہمت علی صاحب نہ جانے کونسے نظریے کا پرچار کرتے نظر آتے ہیں ہر دھاگے میں ، انہیں بھی انتشار پھیلانے سے باز رہنا چاہیئے ورنہ یہ خود شکایت نہ کریں کہ ہر کوئی انہیں تختہ مشق بناتا ھے :)
  7. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    میرا خیال ھے وہ لاہور (دیر سے ) جانے پہ پچھتا رہے ہونگے ;) یعنی ، زندگی سے یہی گلہ ھے مجھے تو بڑی دیر سے ملا ھے مجھے :grin:
  8. زونی

    لاہور سے خبر

    کونسی بات کی بات کر رہے ہیں ساجد! میں تو ہمت صاحب سے ویسے ہی سوال کر رہی ہوں :)
  9. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    :grin: :grin: تعبیر یہ قوال انکل بھی بہت جانی مانی شخصیت رہ چکے ہیں ، آجکل پتہ نہیں کہاں روپوش ہیں ،،، وارث بھائی ٹھیک تو ہیں قوال انکل ;) قوال انکل اور وارث بھائی دونوں بچپن کے دوست ہیں اگرچہ ان کی عمر دو سال پہلے ساٹھ برس تھی :grin: باقی وارث بھائی خود بتائیں گے :hatoff:
  10. زونی

    لاہور سے خبر

    ہمت علی صاحب آپ کا تعلق پاکستان میں کس شہر سے ھے ، پاکستان سے ھے بھی یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
  11. زونی

    لاہور سے خبر

    ویسے اس دن کا بسنت سے کیا تعلق :rolleyes: سوال گندم جواب چنے یاد آ رہے ہیں ;)
  12. زونی

    لاہور سے خبر

    کیا فساد فی الارض کا ذمہ اکیلے ہمت علی صاحب نے ہی اٹھایا ہوا ھے :grin:
  13. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم حاضرین محفل ! کیسے مزاج ہیں سب دوستوں کے :)
  14. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  15. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    نہیں ابوشامل ، عمار سے تو ایسے ہی نوک جھونک ہو رہی تھی ، اس میں حریف کی تو کوئی بات نہیں بلکہ جو لوگ ایسا سوچتے ہیں انہیں "روایتی بے وقوف" کہنا زیادہ مناسب ہو گا ، چاہے وہ لاہور کے ہوں یا کراچی کے :grin:
  16. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    وہ لاہور سے جانے پہ پچھتا رہے تھے یا آنے پہ :mrgreen:
  17. زونی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وارث بھائی یا نبیل بھائی اس شعر کا ترجمہ کر سکیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  18. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    پھر آپ کو میری بدذوقی کا یقین تو کر ہی لینا چاہیئے :blush::mrgreen:
  19. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    :grin: چلو اسی بہانے میرٹ سے تو جان چھوٹ جائے گی :grin: اب مہمان نوازی کا کہہ کے مجھے چیلنج تو نہ کرو کہ پھر مجھے بس کا ٹکٹ خرید کے بھی دینا پڑے مہمان نوازی کا ثبوت دینے کیلئے ;):grin:
  20. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    :blush: یعنی میری باتوں سے آپکو آج تک اندازہ نہیں ہوا کہ بہن ہوں :grin: مجھے اس بات سے بچپن کی ایک بات یاد آ گئی ، عمر کوئی نو دس سال ہو گی ،،، امی چونکہ پینٹ شرٹ پہناتی تھیں اور ہیر کٹ بھی بوائز کٹنگ ہوتی تھی تو اکثر لوگ تو بھائی کہہ کے ہی بلاتے تھے ، جناح باغ میں پانی پینے کیلئے کھڑی...
Top