نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح - فلسفیؔ تیرے شہر کے عاشق

    بھائی میرے ٹوٹے پھوٹے اشعارکو ایک نظر دیکھ لیا کریں تو عنایت ہو گی ۔ابھی ایک غزل پوسٹ کی ہے
  2. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح - فلسفیؔ تیرے شہر کے عاشق

    پر شکستہ سہی مگر پھر بھی دل تو ہم بھی جناب رکھتے ہیں
  3. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح - فلسفیؔ تیرے شہر کے عاشق

    ماشاء اللہ بہت خوب ہے۔۔ آپ نے سہی کی جگہ صحیح لکھ جو ٹھیک کے معانی میں آتا ہے پر شکستہ سہی مگر پھر بھی دلتو ہم بھی جناب رکھتے ہیں
  4. ارشد چوہدری

    (چلے گا جہاں میں نِظام تیرا ) برائے اصلاح

    الف عین فلسفی، خلیل الرحمن، یاسر شاہ افاعیل --مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن -------------------- خدا کے بندے بنے رہو تو جہان ہو گا غلام تیرا کسی کے دل پر اثر کرے جو رہے ہمیشہ کلام تیرا -------------------- خدا کے رستے پہ چل کے دیکھو تمہیں ملے گی جہاں میں عزّت...
  5. ارشد چوہدری

    خدا کیسا ہے برائے اصلاح

    الف عین نئی ترتیب سے -------------- خدا ہے کیسا کہاں ہے رہتا ،خیال میرے یہ دل میں آیا وہ دل ہے میرا جہاں ہے رہتا ، خیال میرے یہ دل میں آیا ------------------------- کبھی نہ دل میں خیال رکھنا ، خدا کا بیٹا یہاں ہے کوئی اگر جو ہوتا خدا بھی کہتا ، خیال میرے یہ دل...
  6. ارشد چوہدری

    مقام تیرا : برائے اصلاح

    الف عین
  7. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    ماشاء اللہ سیسی شعور بھی بہت اچھا ہے ( ایک ٹائپنگ کی غلطی نوت کر لیں ) مزاج بدلا، رواج بدلا، سماج بدلا ) بدل لکھا گیا ہے
  8. ارشد چوہدری

    اذانِ حق برائے اصلاح

    شکریہ محترم ، دونوں غزلوں کی کل تصحیح کروں گا ۔ آج ایک نئی پوسٹ کی ہے اسے دیکھ لیں۔
  9. ارشد چوہدری

    مقام تیرا : برائے اصلاح

    الف عین اور دیگر اساتذہ افاعیل-- مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن --------------------------- خدا کے بندے بنے رہو تو جہان ہو گا غلام تیرا کسی کے دل پر اثر کرے جو رہے ہمیشہ کلام تیرا ---------------------- خدا کے رستے پہ چل کے دیکھو تمہیں ملے گی جہاں میں عزّت جو...
  10. ارشد چوہدری

    خدا کیسا ہے برائے اصلاح

    ہاں محترم کسی دوسری ترتیب سےانہیں خیالات کو دوبارا لکھنے کی کشش کرتاہوں۔اور جس شعر کیطرف آپ نے اشارہ کیا ہے وہ اس غزل کا ہے ہی نہیں۔ساتھ ہی ساتھ ایک دوسری غزل بھی لکھ رہا تھا غلطی اس کا شعر ادھر لکھ دیا۔
  11. ارشد چوہدری

    اذانِ حق برائے اصلاح

    ہاں واقعی میرا اس طرف دھیان نہیں گیا۔بلکہ میرا خیال اس طرف چلا گیا کہ شائد میرے محترم کسی وجہ سے ناراض ہو گئے ہیں تبھی انہوں نے اصلاح شدہ غزل چیک ہی نہیں ۔ بحرحال دونوں احباب کا شکریہ۔ میں یہ افورڈ نہیں کر سکتا کہ کوئی مجھ سے ناراض ہو ۔ وہ تو میرے...
  12. ارشد چوہدری

    خدا کیسا ہے برائے اصلاح

    اسی میں دل کا سکوں ملے گا
  13. ارشد چوہدری

    اذانِ حق برائے اصلاح

    محترم اگر یہ بالکل غلط ہے تو اس کو چھوڑ ہی دیتا ہوں
  14. ارشد چوہدری

    دل اُس سے بچھڑ کر بہل کیوں گیا ہے

    ماشاء اللہ کافی اچھی ہے مگر کافی دنوں بعد نظر آئے ہیں آپ ۔
  15. ارشد چوہدری

    خدا کیسا ہے برائے اصلاح

    الف عین @فلسفی،خلیل الرحمن، یاسر شاہ اور دیگر اساتذہ افاعیل -- مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن ---------------------- کبھی کبھی ہے خیال آتا خدا ہے کیسا کہاں ہے رہتا تبھی یہ مجھ کو خیال آیا وہ دل ہے میرا جہاں ہے رہتا ---------------------- کبھی نہ دل میں خیال رکھنا...
  16. ارشد چوہدری

    اذانِ حق برائے اصلاح

    اصلاح کے بعد الف عین ----------------- خدا کے بندوں سے پیار کرنا، اُسی کے رستے میں جان دینا اگر ہو خدشہ کہ دل دُکھیں گے، کبھی نہ ایسا بیان دینا ------------------ کرو جو وعدہ کرووہ پورا ، یہی تو فرمان ہے خدا کا اگر نبھانا تمہیں ہو مشکل ، کبھی نہ اپنی زبان...
  17. ارشد چوہدری

    اصلاح کی درخواست ہے

    عدنان بھائی آخری شعر کے پہلے مصرعے کو دوبارا دیکھ لیں کیا لفظ (مہتاب ) یہاں وزن پر پورا اترتا ہے
  18. ارشد چوہدری

    اذانِ حق برائے اصلاح

    الف عین ،فلسفی،خلیل الرحمن،یاسر شاہ اور دیگر اساتذہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افاعیل۔۔ مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی ہے سب سے بڑی عبادت خدا کے رستے میں جان دینا بہت ہی مشکل یہ زندگی ہے...
  19. ارشد چوہدری

    یّر کر دیا ہےہلکی پھلکی باتیں برائے اصلاح

    محترم آپ میرے استاد ہیں آپ کو معذرت کی ضرورت نہیں۔ میں انشاء اللہ کوشش کروں گا کہ ایک ہی روٹین سے ہٹ کر کوئی بہتر چیز پیش کرسکوں
  20. ارشد چوہدری

    یّر کر دیا ہےہلکی پھلکی باتیں برائے اصلاح

    الف عین افاعیل --- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن --------------------- کرنے سے پیار اُس نے انکار کر دیا ہے ایسی ہی حرکتوں سے بیمار کر دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرتا رہوں گا تجھ سے ہی پیار میں ہمیشہ جذبات کا تو اپنے اظہار کر دیا ہے ----------------- تم ہو غریب...
Top