نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین تصحیح کے بعد ---------------------- اللہ کے لئے ہی ساری عبادتیں ہیں کرتا ہے وہ ہی پوری جتنی بھی حاجتیں ہیں -------------------- خود ایک بُت بنا کر پھر پوجتے ہیں اُس کو سوچو ذرا تو اس میں کتنی حماقتیں ہیں ------------------- دنیا میں سب سے افضل انسان...
  2. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    بھائی آپ غلطی سے میری فائل میں آ گئے ہیں ۔ مین پیج پر جائیں۔بائیں طرف جہاں لکھا ہے (نئی لڑی بنائیں ) اُس کو کلک کریں اور جو لکھنا ہے لکھیں
  3. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین افاعیل-- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------------------ اللہ کے لئے ہی ساری عبادتیں ہیں مشرک کی زندگی میں کتنی قباہتیں ہیں --------------- اپنا خدا بنا کر خود پوجتے ہیں اُس کو سوچو ذرا تو اِس میں کتنی حماقتیں ہیں ------------- دنیا میں سب سے افضل انسان کو...
  4. ارشد چوہدری

    دل کی آواز برائے اصلاح

    الف عین محترم آئندہ کوشش کروں گا شعر بدلنے کی بجائے اسی کی اصلاح کی جائے ------------------ تیرے ہی در پہ آ کر کرتے ہپیں یہ دعائیں یا رب معاف کر دے میری سبھی خطائیں ------------------ ایسا نہ وقت ہم پرآئے کبھی خدایا غیروں کے در پہ جا ہم اپنے سر...
  5. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    تصحیح شدہ الف عین ----------------- آؤ گے لوٹ کر تم تھا اعتبار مجھ کو تیرا رہا ہمیشہ ہی انتظار مجھ کو ------------------------ میں نے تجھے ہےچاہا سارے جہاں سے بڑھ کر ایسا نہ ہو سکے گا تم سے تو پیار مجھ کو --------------------- بنتے ہیں غیر اپنے جب پیار ہو...
  6. ارشد چوہدری

    غزل

    بہت خوب
  7. ارشد چوہدری

    غزل

    دوست آپ کی غزل بالکل ٹھیک ہے دراصل میں ( زیر) نہیں دیکھ پایا تھا
  8. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین (دوبارا) ----------------- آؤ گے لوٹ کر تم تھا اعتبار مجھ کو عصہ دراز سے تھا یہ انتظار مجھ کو ------------------ میں نے تجھے ہے چاہا سارے جہاں سے بڑھ کر سب سے عزیز تر ہےتیرا یہ پیار مجھ کو ------------------- تجھ سے ہی میں محبّت کرتا رہا ہمیشہ پا کر...
  9. ارشد چوہدری

    دل کی آواز برائے اصلاح

    استادِ محترم ایک بار پھر الف عین ------------------- تیرے ہی در پہ آ کے کرتے ہیں ہم دعائیں یا رب معاف کر دے سب کی سبھی خطائیں ------------------ توفیق دے خدایا تیرے رہیں ہمیشہ تیری ہی یاد سے ہم اپنی یہ دل سجائیں (یا) اپنے دلوں کو تیری یاد سے سجائیں...
  10. ارشد چوہدری

    غزل

    ہاں خلیل بھائی ایسے بالکل ٹھیک ہے۔کبھی مجھے بھی اپنے مشوروں سے نوازا کریں
  11. ارشد چوہدری

    غزل

    بہت اچھی غزل ہے۔۔صرف دو الفاظ پر دوبارا غور کر لیں جو وزن میں آتے 1 آخری سے پہلے والے شعر میں لفظ ( انتظار ) 2 آخری شعر کے دوسرے مصرعے میں لفظ (بحر )
  12. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    افاعیل --- مفعول فاعلاتن مفعولفاعلاتن الف عین تیری وفا ملے گی تھا اعتبار مجھ کو عرصہ دراز سے تھا یہ انتظار مجھ کو ------------------- چاہا تجھے ہے ایسے جیسے کبھی تھا مجنوں سب سے عزیز تر ہے تیرا یہ پیار مجھ کو ----------------- کرتا رہا ہمیشہ تجھ سے ہی پیار میں...
  13. ارشد چوہدری

    حصارِ الفت برائے اصلاح

    دوبارا الف عین ---------------- الفت کا تھا حصار جو توڑا نہ جا سکا مجھ سے کسی کا پیار تو چھوڑا نہ جا سکا -------------------- سوچا نہیں ہے بُرا میں نے کسی کا کبھی ظالم کا ہاتھ بھی تو مروڑا نہ جا سکا ------------------ جو بھی دیا تھا رب نے مجھے اُس پہ خوش...
  14. ارشد چوہدری

    قندَ وفا برائے اصلاح

    الف عین افاعیل---- مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قندِ وفا ملا رہا ہوں نفرتوں کے زہر میں ڈوبے ہوئے ہیں لوگ اپنی حسرتوں کے بحر میں -------------------- مقصد فقط ہے بندگی جیسے بھی تم سے ہو سکے ہم تو اُلجھ کے رہ گئے ہیں بس...
  15. ارشد چوہدری

    حصارِ الفت برائے اصلاح

    الف عین افاعیل ---مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن --------------------- الفت کا تھا حصار جو توڑا نہ جا سکا مجھ سے تو اس کا پیار بھی چھوڑا نہ جا سکا -------------------- کرتا رہا دعا میں تو رب سے ہی رحم کی مجھ سے کسی کاتھ تو موڑا نہ جا سکا -------------- اللہ...
  16. ارشد چوہدری

    دل کی آواز برائے اصلاح

    الف عین
  17. ارشد چوہدری

    دل کی آواز برائے اصلاح

    توفیق دے خدایا تیرے ہی در پہ آئیں یا رب معاف کرنا میری سبھی خطائیں ------------------- ایسا نہ وقت ہم پر آئے کبھی خدایا غیروں کے در پہ جا کے اپنے یہ سر جھکائیں -------------------- مشکل پڑی ہے ہم پر دشمن بنا زمانہ نُصرت ہمیں عطا کر ہوں دور سب بلائیں...
  18. ارشد چوہدری

    سلام برائے اصلاح

    تصحیح کے بعد -------الف عین ------------------- بادِ صبا نبی کو میرا سلام کہنا آقا کے در پہ جا کے میرا پیام کہنا ------------------ کہنا تڑپ رہا ہوں در پر مجھے بُلا لو مجھ پر گزر رہیں ہے جو بھی تمام ،کہنا ---------------- تیرے لئے تو اپنی جاں بھی...
  19. ارشد چوہدری

    دعائیں برائے اصلاح

    تصحیح----الف عین ----------------- کعبے میں آ کے تجھ سے مانگوں گا اے خدایا جو بھی ہوئیں ہیں مجھ سے وہ بخش دو خطائیں ------------------- اہنے نبی کے صدقے محروم اب نہ رکھنا آ کے تجھے خدایا ہم حالِ دل سُنائیں -------------- ارشد کی ہے تمنّا تیری ملے گدائی تیرے فقیر...
  20. ارشد چوہدری

    دعائیں برائے اصلاح

    تصحیح کے بعد الف عین ------------ اپنا مجھے بنا لو کرتا ہوں میں دعائیں دل سے نکل رہی ہیں ہر دم یہی صدائیں ------------------- مجھ کو حرم کی یادیں پھر سے ستا رہی ہیں بھولا نہیں ہوں اب تک مکے کی وہ فضائیں ---------------------- میری عمر ہے اب تو بس آخری...
Top