یہاں جو وجہ ہم تک پہنچتی ہے، وہ اتنی ہے کہ ایم کیو ایم کے دو دھڑوں میں تقسیم ہونے کے بعد جو دھڑا "حقیقی" کے نام سے مشہور ہوا، وہ بھی غنڈوں ہی کا گروہ تھا۔ جب حقیقی کے خلاف آپریشن شروع ہوا تو حقیقی کے کافی لڑکے سنی تحریک میں شامل ہوگئے۔ سنی تحریک کے قائد سلیم قادری کی شہادت کے بعد سنی تحریک کا...