اس معاملے میں ڈین براؤن کے ناول انفرنو میں بھی کافی مفصل احوال بیان کیا گیا ہے۔ اسی پہ بنی انفرنو نامی مووی کا کچھ حصہ بھی ہیگیا صوفیہ میں ہی فلمایا گیا ہے۔
ویسے ہیگیا صوفیہ کا مطلب "ہولی وزڈم" ہے۔ چرچوں کے نام اسی طرح کی لیگیسی پہ رکھنا مروج ہے، جس کی وجہ ہمیں تو معلوم نہیں۔