بھائی نے کراچی تنظیمی کمیٹی کو ختم کردیا ہے وہی کمیٹی جس کے سربراہ حماد صدیقی کے حوالے سے باتیں گردش میں ہیں کہ اس نے الطاف کے کہنے پر رابطہ کمیٹی کو پٹوایا۔۔۔ ویسے حالات یہ بتا رہے ہیں کہ حماد صدیقی والی خبر درست نہیں تھی۔ اگر الطاف ہی نے حماد سے رابطہ کمیٹی کو پٹوایا ہوتا تو ابھی اس کی کمیٹی...
جو حضرات ناٹو کنٹینرز چوری کو ایم کیو ایم سے منسوب کرتے ہیں (اور وہ کراچی میں نہیں رہتے) تو ان کی بارگاہ میں عرض ہے کہ کراچی کی ایمپریس مارکیٹ کے عقب میں جہانگیر پارک کے ساتھ والی "پٹھان گلی" میں ناٹو کا فوجی گئیر کھلے عام بک رہا ہے جس میں ٹراؤزرز، چشمے، ڈیگر (خنجر) اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔ واضح...
مذاق نہیں اڑاؤ بھائی کا۔۔۔ شکل سے کیا ہوتا ہے شکل پر تو پلاسٹک سرجری بھی ہوسکتی ہے۔۔۔بھائی برطانیہ میں بیٹھ کر پیتے ہیں کیا پتا لسی پی کے ٹن ہوجاتے ہوں :cautious:
باقی باتیں ٹھیک ہیں آپ کی مگر کراچی میں جن 14000 لاشوں کا ذکر آپ اکثر کرتے ہیں ان میں سے اکثر ایم کیو ایم کے کارکن اور ہمدرد تھے۔۔ یقین نہیں تو کسی نیوٹرل ذریعے سے تصدیق کرلیں۔ ایم کیو ایم اور ایم کیو ایم کا سابقہ شیعہ فیکٹر اس کا بہت بڑا نشانہ رہا ہے۔۔۔
عجیب حالات ہیں۔۔۔ مجھے لگ رہا ہے ایم کیو ایم میں ایک بار پھر پھوٹ پڑنے والی ہے، یا پھر الطاف سنبھال لیگا؟؟؟ آفاق احمد کا متحدہ کی رابطہ کمیٹی کے حق میں بولنا کسی بہت خطرناک بات کی نشانی ہے۔ کچھ کھچڑی پک رہی ہے مگر کوئی بھی اطلاع باہر نہیں آرہی۔۔ الطاف رابطہ کمیٹی سے ناراض ہے، آفاق رابطہ کمیٹی سے...
کراچی میں بھی بہت جگہوں پر بجلی کے مسائل ہیں۔۔۔اچانک رات کے 3 بجے چلی جائے گی، فجر کے وقت چلی جائے گی یا صبح دفتر جانے سے قبل بغیر کسی شیڈول کے۔۔۔ مگر پنجاب کی موجودہ گرمی کو دیکھتے ہوئے تو اس اذیت کا اندازہ بھی نہیں لگایا جا سکتا جو بغیر بجلی کے وہ لوگ سہہ رہے ہیں۔ اللہ حکمرانوں کو عقل اور...
اللہ اکبر۔۔۔۔ شدید ظلم ہے۔ کراچی میں تو درجہ ابھی 40 پر بھی نہیں پہنچا، پنجاب میں بڑا برا حال ہے :( ۔۔۔ اکیسویں صدی میں بھی ہم بجلی نہیں بنا سکتے کتنے افسوس کی بات ہے۔۔۔
لکھاری کی مؤنث لکھاریہ ہوسکتی ہے۔ یعقوب آسی انکل تائے تانیث اگرچہ عربی الاصل ہے مگر اردو میں فاعلِ مؤنث کے لیے کثرت سے مستعمل ہے، لہٰذا قرینِ قیاس لکھاریہ ہی ہوگا۔
شمشاد بھائی۔۔۔ راجپوتائن؟
کویتا ہندی میں شاید نظم کو کہتے ہیں۔۔۔