سال کے دس بہترین دن۔۔۔
الحمدللہ ۔۔۔ سال کے دس بہترین دنوں کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ جی ہاں ، ماہ ذی الحجہ کے پہلے دس دن اجرو ثواب کے لحاظ سے سال کے بہترین دن ہیں۔۔۔ ان دنوں میں تسبیح (سبحان اللہ) ، تحمید (الحمدللہ)، تہلیل (لا الٰہ الا اللہ ) اور تکبیر ( اللہ اکبر ) کے ذکر کا خاص طور پر اہتمام...