نتائج تلاش

  1. محب اردو

    امیرالاسلام ہاشمی نہ بیگم ہماری نہ ہم دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    واہ چشم بددور ۔ لیکن ایک مسئلہ ہےاتنی ساری معلومات کو یاد رکھنے کے لیے بھی کوئی نسخہ تجویز کیا جانا چاہیے ۔ ہے کوئی حکیم ؟
  2. محب اردو

    تعارف میرانام اشتیاق احمد ہے

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید قاری صاحب ! قراءات عشرہ کہاں سے پڑھے ہیں ؟ اور عشرہ کبری پڑھے ہیں یا صغری ؟
  3. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    قیصرانی صاحب ! نوازش کے لیے آداب قبولیے ۔
  4. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    ماشاء اللہ محمد بلال اعظم بھائی کافی چ چ واقع ہوئے ہیں ۔ بھائی میں نے کہاں اعتراف کیا ہے کہ میں جواب دوں گا ؟ کہ اس راہ پر خطر کی مشکلات سے ڈرایا جارہا ہے ۔ گویا بڑے بڑے ابتداء تو کر دیتے ہیں لیکن درمیان میں بس ہو جاتی ہے ۔ بھائی ہم ابتداء میں ہی بس کا ہارن بجاتے ہیں ۔ ویسے بھی یہاں اردو محفل...
  5. محب اردو

    باتیں مہ جبین کی

    نایاب بھائی ! پسندیدگی کے لیے شکریہ ۔ بھائی اب بھی حدی بندی کا شکوہ کر رہے ہیں حالانکہ یہ لفظ تو اس لیے بولا تھا یہ ایک وسیع لفظ ہے ۔ کون سا مسلمان ہے جو سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند نہیں کرتا ؟
  6. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    بس ٹھیک ہے جناب ابھی پچھلے استفسارات کی وضاحت ہوئی نہیں مزید معموں سے ضیافت کی جارہی ہے ۔ یہ گزارش بالکل حقائق پر مبنی ہے اس میں کسی قسم کی تدلیس و تلبیس نہیں ہے بھائی جان ۔
  7. محب اردو

    علم الصرف ایک مبتدی کی نظر سے

    محمد خلیل الرحمن صاحب اور محمد یعقوب آسی صاحب کیا خوب معلومات سے نوازتے ہیں ماشاء اللہ ۔ اللہم زد فزد ۔
  8. محب اردو

    علم النحو ایک مبتدی کی نظر سے

    ماشاء اللہ ، تبارک اللہ ۔ مزا آگیا ایک اردو ادیب و شاعر کے قلم سےعلم النحو کے متعلق تحریر دیکھ کر ۔ اللہ مزید توفیق دے ۔ کہا جاتا ہے کہ تین چیزیں ایسی ہیں جو امت محمدیہ کےسوا کسی کو حاصل نہیں رہیں : 1۔ علم الأسانید :یعنی گزرے ہوئے حالات و واقعات کو باسند بیان کرنا ۔ 2۔ علم الأنساب :مطلب اپنے...
  9. محب اردو

    محبانِ اردو کے لئے لمحہء فکریہ

    ان شاء اللہ کبھی بھی نہیں ۔ بہت خوب ۔ اللہ کرے آپ جیسی سوچ سب محبان اردو سوچنے لگیں ۔
  10. محب اردو

    ذاتی کتب خانہ العطایاالنبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ، از: امام احمد رضا بریلوی(مکمل تیس جلدیں)

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! مہہ جبین باجی ! اس عبارت پر بھی تقریبا وہی اعتراض ہے جو ’’ باتیں مہ جبین کی ‘‘ نامی موضوع میں آپ کی خدمت میں پیش کر چکا ہوں ۔ بس فرق اتنا ہے کہ وہاں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کا مسئلہ تھا یہاں آپ کی ’’ جاہ ‘‘ کا مسئلہ ہے ۔ جہاں آپ کی ذات مبارکہ کا...
  11. محب اردو

    تاسف بانی اردو مجلس فورم برادرم عبد الرحمٰن ابن عمر کی رحلت

    إناللہ وإنا إلیہ رجعون ۔ إن للہ ما أخذ و لہ ما أعطی وکل شئ عنده بأجل مسمى - الله پسماندگان و لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس مصیبت کو بلندی درجات کا ذریعہ بنائے ۔ اردو مجلس کی شکل میں بہترین صدقہ جاریہ چھوڑ گئے ہیں رہتی دنیا تک لوگ مستفید ہوتے رہیں گے اور بانی کے نامہ اعمال کو نیکیوں سے...
  12. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    بھائی اللہ کے دیے ہوئے علم کے مطابق ہماری اصلاح کرتے رہا کیجیے گا ۔ شکریہ
  13. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    بہت بہت نوازش جناب محب علوی و برادر مغزل صاحب ۔ محترم المقام محب علوی صاحب آپ کے نام ’’ محب علوی ‘‘ میں علوی سے کیا مراد ہے ؟ اور مغزل بھائی آپ بھی ذرا اتا پتہ بتائیں کے کہاں روشنی ڈالی ہے ’’ مغزل ‘‘ پر ؟ اردو ، عربی کے محاورات کی تو کچھ نہ کچھ سمجھ آجاتی ہے یہ فارسی و انگریزی میں میں ایک دم...
  14. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! تمام بزرگوں کا ممنون ہوں کہ ترحیبی و تألیفی کلمات سے نوازا ۔ اور برادر مکرم درست پہنچے کہ میں جامعہ اسلامیہ میں طالب علم ہوں ۔ باجی مقدس صاحبہ نے تو کمال کردیا شاید فی الوقت اردو متوفر نہیں تھی تو محب اردو کا دل رکھنے کے لیے انگریزی کو ہی اردو کپڑے پہنادیے ۔...
  15. محب اردو

    باتیں مہ جبین کی

    ماشاء اللہ تبارک اللہ ۔ بہت خوب صورت باتیں پڑھنے کو ملیں ۔ مہ جبین آپا نے کمال کردیا ۔ اللہ ان کے لیے دنیاوآخرت میں ذخیرہ بنائے ۔ عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ اس طرح کی تحاریر میں کسی نہ کسی جگہ حق سے جھکاؤ ہو ہی جاتا ہے لیکن الحمد للہ اس ساری تحریر میں کم ازکم مجھے کوئی بات خلاف حقیقت محسوس نہیں...
  16. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    محمد احمد بھائی نوازش کا شکریہ ۔ آپ جیسے بھائیوں سے سیکھنے کی غرض سے ہی یہاں داخل ہوا ہوں ۔ بس یہ خیال رکھیے گا کہ ابھی پہلی جماعت کا طالب علم ہوں ۔
  17. محب اردو

    دیکھوں، سوچوں، روؤں، بھلاؤں، مٹاؤں۔۔۔بطور قافیہ

    جی یہی سمجھ لیں ۔ لیکن برائے مہربانی الطاف حسین والا پردہ نہ سمجھیے گا ۔ مسکراہٹ ۔
  18. محب اردو

    دیکھوں، سوچوں، روؤں، بھلاؤں، مٹاؤں۔۔۔بطور قافیہ

    قابل احترام یعقوب آسی صاحب ! آپ کی توجہ کا بہت بہت شکریہ ۔ تعارف تو میں پہلے ہی تعارف والے صفحہ میں کروا چکا ہوں ۔...
  19. محب اردو

    دیکھوں، سوچوں، روؤں، بھلاؤں، مٹاؤں۔۔۔بطور قافیہ

    ماشاء اللہ کافی معلوماتی گفتگو ہے ۔ بہت خوشی ہوئی کے اردو کے اساتذہ عربی سے بھی کافی دلچسپی رکھتے ہیں ۔ اللہم زد فزد ۔ اسامہ سرسری صاحب کے بالا کلام سے مہ جبین بہن کافی پریشان محسوس ہوئی ہیں کہ : اس حوالے سے کچھ جسارت کرنا چاہوں گا کہ علامہ ، اسامہ اور مہ جبین تینوں جگہ ’’ مہ ‘‘ مختلف معنی و...
Top