نتائج تلاش

  1. محب اردو

    درست تلفظ کیا ہے؟

    محمد یعقوب آسی صاحب اور منیر انور صاحب کی بات بہت قرین انصاف اور قریب قیاس محسوس ہوتی ہے ۔ اور غالب اور داغ وغیرہ شعراء کی اس طرح کی غلطیوں کے حوالے سے محترم المقام الف عین صاحب کی توجیہ ہی بہتر لگتی ہے ۔ واللہ أعلم ۔ ویسے کچھ لوگ ایسے ہیں جو یہ رائے بھی رکھتےہیں کہ اردو بہت ساری زبانوں کا...
  2. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    آداب جناب ! ’’بھلی کری آیا ‘‘ یہ کون سی زبان ہے اور مراد کیا ہے آپ کی ؟ ’’ جی آیا نوں ‘‘ بھی تھوڑا بدلا بدلا لگ رہا ہے ؟ شفقت فرمائیں -
  3. محب اردو

    تعارف ابن مبارک کا تعارف

    مدینے والی سرکار کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید ۔ آپ نووارد ہیں اپنی جگہ پر ایک بات کا ہم شکوہ ضرور کر کے رہیں گے آپ نے ہمیں ’’وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ‘‘ کہنے کا موقعہ نہیں دیا ۔ چلیں ہم آپ کوثواب سے محروم نہیں ہونے دیں گے ، تو لیجیے :السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
  4. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    استاد محترم الف عین اور @محمد اسامہ سرسری صاحب کی محبت و شفقت کے لیے شکر گزار ہیں ۔ لگتا ہے اب سیکھنے کے مواقع آہستہ آہستہ میسر ہونے لگے ہیں ۔ الحمد للہ ۔
  5. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    استاد محترم محمد یعقوب آسی صاحب ! بہت خوب ۔ اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے ۔ اب دیگر اساتذہ فن کب علمی موتی بکھیریں گے ؟
  6. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    دیکھیں عربی زبان کا ایک مصدر ہے ’’ تَعلِیمُ ‘‘ اس سے امر بنتا ہے ’’ عَلِّم ‘‘ اب کوئی اس سے امر غلط طریقے سے بنادے میں کم ازکم اس کو یہ تو بتاسکتا ہوں کہ یہاں امر یوں ہونا چاہیے اور آپ کے بنائے ہوئےمیں یہ غلطی ہے ۔
  7. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    محترم فاتح بھائی !میں تو کسی بھی لفظ کی صحت و عدم صحت پر کسی کتاب کا حوالہ نہیں دے سکتا۔ اسی لیےتو آپ سے التماس کی تھی کہ کسی کتاب کی طرف رہنمائی کردیں جس میں اس طرح کی مباحث موجود ہوں ۔ مثلا فعل ماضی ، مضارع ، امر وغیرہ کی صیاغت کے قواعد ۔ تاکہ ہم بھی کوئی کوٹے کھرے میں پہنچان کرنے کے قابل ہو...
  8. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    دیگر اساتذہ فن کی رائے کا بھی انتظار رہے گا ۔ فاتح بھائی اس سلسلے میں کسی (برقی ) کتاب کی طرف رہنمائی کر سکتے ہیں ؟
  9. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    الحمدللہ قیصرانی بھائی ۔ شکرا جزیلا ۔
  10. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    بہت بہت شکریہ قیصرانی بھائی ۔ امید ہے آپ کی رہنمائی کے بعد دونوں کام کامیابی سے کر سکوں گا ۔ تاخیر کے لیے معذرت کہ آپ کا پیغام ابھی دیکھ سکا ہوں ۔
  11. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    لیکن ذرا یہ وضاحت کریں کہ میری مراد تھا ’’ صیغہ امر ‘‘ آپ کا مقصد تھا ’’ صیغہ ماضی ‘‘ کیا یہ لفظ دونوں جگہ پر چل سکتا ہے؟ یا پھر میں نے غلط استعمال کیا ہے؟
  12. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    قیصرانی بھائی ! ایک دو نکتوں سے نوازیں کہ کسی کا مشارکت میں تذکرہ کیونکر کیا جاتا ہے ؟ اقتباس کا طریقہ کار کیا ہوا ؟
  13. محب اردو

    باتیں مہ جبین کی

    تصحیح کے لیے شکریہ بھائی ۔ جزاک اللہ خیرا ۔
  14. محب اردو

    باتیں مہ جبین کی

    بہت خوب ۔ والعذر عند کرام الناس مقبول ۔
  15. محب اردو

    امیرالاسلام ہاشمی نہ بیگم ہماری نہ ہم دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    قابل تعریف نسخہ ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔ ایک مسئلہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ قرآن مجید کو دہراتے رہا کروں کیونکہ یہ (بغیر دور کے ) ذہن سے ایسےنکل جاتا ہے جیسے اونٹ رسی سے ۔ استاد جی ! اب چٹکی کے بغیر والا کوئی اور نسخہ بتائیں ۔
  16. محب اردو

    ذاتی کتب خانہ العطایاالنبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ، از: امام احمد رضا بریلوی(مکمل تیس جلدیں)

    مشاہد رضوی صاحب آپ کی توجہ کے لیے تہہ دل سے شاکر ہوں اور آپ کے حسن تعامل کا اعتراف کرتا ہوں ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔ کچھ باتیں سمجھنے کی کوشش کریں : وسیلہ کا مطلب ہے اللہ کا قرب حاصل کرنے کےلیے کسی چیز کا واسطہ دینا جیساکہ کسی چیز کو وسیلہ پکڑنے کا حکم قرآن میں موجود ہے شریعت میں یہ بھی موجود ہے...
  17. محب اردو

    باتیں مہ جبین کی

    (1) بھائی اسوہ حسنہ پر عمل کرنے والے سنی کہلاتے ہیں ۔ شاید آپ اسوہ حسنہ کا صحیح مفہوم نہیں سمجھتے ۔ شریعت کی اصطلاح میں مسلمانوں کو جس اسوہ حسنہ کی طرف توجہ دلائی گئی ہے وہ اتباع سنت ہی تو ہے ۔ اب یہ بتائیں جو سنت کی اتباع کرتا ہے اس کو سنی نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟ اور جو سنی نہیں ( اتباع سنت...
  18. محب اردو

    باتیں مہ جبین کی

    محترمہ مہ جبین باجی ! اللہ آپ کے حسن اَخلاق میں مزید اضافہ فرمائے ۔ آپ نے جس حدیث کی طرف رہنمائی کی ہے اس کا حدیث رسول ہونا ثابت نہیں ہے ۔ کچھ وضاحت یہاں لکھی ہوئی ہے ...
Top