السلام علیکم!
تحریرعمدہ ہے اگر برا نا منائیں تو ۔
اگر تحریر کو کسی اور منطقی انجام تک پہنچایا جائے جیسے۔۔۔ اس مہربان سائے کو اچانک اپنی ننھی پری پر بہت سارا پیار آیا اور اس کی آنکھوں میں آنسو تیرنے لگے کہ ایک دن اس ننھی پری کو بھی وہ ایسے ہی رخصت کردے گی وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ تو کیسا ہو ؟ مزید یہ کہ...