ہم آپ کے بارے میں اتنا جانتے ہیں ہنسی شاہ
میرا پسندیدہ موسم ۔۔۔ ۔۔!!
خزاں
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ ۔۔!!
A Walk to Remember
گھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔!!
کمپیوٹر ٹیبل
میرا پسندیدہ مشغلہ۔۔۔ ۔۔۔ !!
انٹرنیٹ
میں کب پریشان ہوتی ہوں۔۔۔ !!
بہت زیادہ شور ہو
میرا پسندیدہ شہر۔۔۔ ۔۔!!
اسلام آباد...