لیکن جرمنی کی کرکٹ ٹیم تو موجود ہے۔۔
ویسے اب آئی سی سی کو اپنا نام آئی سی ای کرلینا چاہیے۔
جیسے ڈبلیو ڈبلیو ایف (ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن) نے ڈبلیو ڈبلیو ای کیا تھا۔
کراچی میں تو آلو سالوں سے 40 روپے کلو چل رہا ہے بلکہ رمضان میں بھی اسی ریٹ پر بکا۔۔۔۔
ٹماٹر 60
اچھا سیب 50 سے 60
یہ پتا نہیں کہاں کی ریٹ لسٹ ہے۔۔۔:idontknow: