نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    دو چار آپ بھی لکھ جائیں تو کوئی بات بنے :):)
  2. جیا راؤ

    چلو اک بار پھر سے اجنبی۔۔۔

    سیر کو سوا سیر والا محاورہ یاد آ گیا ہے۔:grin: ہم'حجازی و فاروقی' کے آئیندہ ہونے والے 'مناظروں' کا سوچ کر ابھی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
  3. جیا راؤ

    لڑکوں کی واپسی

    ہم رپورٹ کا انتظار کر رہے ہیں، جیسے ہی 'لڑکوں' نے کوئی کارنامہ سر انجام دیا ہم فورا اسے محفل کی زینت بنائیں گے۔:) :grin::grin:
  4. جیا راؤ

    لڑکوں کی واپسی

    شمشاد جی آپ نے کیا جیو لگایا ہوا ہے؟:grin:
  5. جیا راؤ

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    وہ مجھ کو چھوڑ کے جائے تو کوئی بات بنے کبھی نہ لوٹ کے آئے تو کوئی بات بنے مرے لئے تو وہ روتا رہا ہے برسوں ہی ہاں آج مجھ کو رلائے تو کوئی بات بنے میں اپنے بارے میں سوچوں تو خود کو نہ پاؤں یوں مجھ سے مجھ کو چرائے تو کوئی بات بنے میں روٹھ جاؤں گر اس سے تو بے وفا نہ کہے وہ مر کے مجھ کو...
  6. جیا راؤ

    چلو اک بار پھر سے اجنبی۔۔۔

    ہم بھلا کون ہوتے ہیں ستم توڑنے والے ! یہ تو 'ذمہ دار' لوگوں کا کام ہے۔ :grin:
  7. جیا راؤ

    ایک جواب کا سوال ہے

    جی ہاں۔ پھر ایسا کیجئیے کہ کسی شادی کا انتظار کر لیجئیے۔:rolleyes:
  8. جیا راؤ

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    کوئی 'پابندی' لگانے کا الزام عائد کرتا ہے تو کوئی 'محصول' کا۔ ارے اہلِ محفل یقین جانئیے ہم نے صدارتی امیدوار کے لئے ہر گز اپنا نام پیش نہیں کیا ! :rolleyes:
  9. جیا راؤ

    چلو اک بار پھر سے اجنبی۔۔۔

    فاروقی صاحب ہمیں ڈر ہے کہ اس ذمہ داری کا احساس دلانے کے بعد آپ کے ساتھ جو ہو سکتا ہے اس کی ذمہ داری کوئی قبول نہیں کرے گا۔:grin:
  10. جیا راؤ

    لڑکوں کی واپسی

    کم از کم کیا، ہم تو زیادہ سےزیادہ بھی کسی پر کوئی پابندی لگانے کی قدرت نہیں رکھتے۔ ہبہر حال صدقِ دل سے آپ کی دعا پر 'آمین' کہہ سکتے ہیں۔
  11. جیا راؤ

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    اسی لئے تو ہمارے دستخط میں ہے۔:)
  12. جیا راؤ

    امجد اسلام امجد کہو مجھ سے محبت ہے - امجد اسلام امجد

    جی واقعی یہ نظم جب پڑھی جائے پہلے سے زیادہ خوبصورت لگتی ہے۔ آپ تمام خواتین و حضرات کی پسندیدگی کا بے حد شکریہ
  13. جیا راؤ

    ایک ہی سانس میں؟؟؟

    ارے ہم تو اب تک سمجھتے تھے کہ واقعی یہ گانا ایک سانس میں گایا گیا ہے۔:eek: دونوں گانے بہت پیارے ہیں۔ شکریہ عمار شئیر کرنے کا۔
  14. جیا راؤ

    لڑکوں کی واپسی

    وہ کیا ہے کہ ہم کچھ کہیں تو 'لوگ' سمجھتے ہیں ہمیں لڑکوں کی ایک خوشی ہضم نہیں ہو رہی۔ اس لئے یہ سوچ کر چپ ہو رہے کہ 'حضرات' کو بھی خوش ہو لینے دیا جائے کہ کبھی کبھی تو موقع ملتا ہے انہیں ایسا۔:)
  15. جیا راؤ

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    میں نے کب کہا میں حسین ہوں، یا محبتوں کا امین ہوں مری گفتگو مرا آئینہ، مرا ذوق میری مثال ہے ابو شامل جی میں "کا" کیسے ہو سکتا ہوں؟:grin: ہمارا ہر گزنہیں ہے جی۔ :) شاعر کا نام بھی نہیں پتہ:(
  16. جیا راؤ

    ایک جواب کا سوال ہے

    آپ کو کراچی میں تانگہ کہاں ملے گا؟ شاید 'گارڈن' میں۔ :rolleyes:
  17. جیا راؤ

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    طرزِ تحریر پسند آیا۔:grin:
  18. جیا راؤ

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    یعنی بالکل ہمارے گھر کے قریب۔ :eek:
  19. جیا راؤ

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    لیجئیے تعبیر آپ کے پیش کئیے ہئیر اسٹائلز لوگوں کی میل ملاقات کا باعث بن گئے۔:grin:
Top