نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    ہم کہ مجبور سے انساں ٹھہرے/ کس طرح برق فشانی سیکھیں

    ہم کہ مجبور سے انساں ٹھہرے/ کس طرح برق فشانی سیکھیں
  2. امان زرگر

    دیا بجھانے کی ضد میں ہیں وہ

    بدل کے چرخ کہن کو نو سے. ستم بڑھانے کی ضد میں ہیں وہ. ‏(‏ستم اٹھانے کی ضد میں ہیں وہ) ذرا اس کو بھی دیکھ لیں تو راحیل فاروق ‏@محمد خلیل الرحمن الف عین
  3. امان زرگر

    دیا بجھانے کی ضد میں ہیں وہ

    سر الف عین صاحب نظر کرم کے لئے ملتمس ہوں
  4. امان زرگر

    دیا بجھانے کی ضد میں ہیں وہ

    حکم کی تعمیل کر دی سر راحیل فاروق صاحب
  5. امان زرگر

    دیا بجھانے کی ضد میں ہیں وہ

    ممنون ہوں قدرے مسئلہ تھا اس مصرع میں، آپ کا احسان مند ہوں. تعمیل کر دی آپ کے حکم کی.
  6. امان زرگر

    دیا بجھانے کی ضد میں ہیں وہ

    دیا بجھانے کی ضد ہے ان کو. اندھیرا لانے کی ضد ہے ان کو. اجاڑ کر میرے دل کی بستی. نئے ٹھکانے کی ضد ہے ان کو. نگاہ و دل جن کے منتظر تھے. نظر چرانے کی ضد ہے ان کو. نیا ہے منظر نئے زمانے. کہاں پرانے کی ضد ہے ان کو. بدل کے چرخ کہن کو نو سے. ستم اٹھانے کی ضد ہے ان کو. بھلا سا دنیائے آب و گل میں. نگر...
  7. امان زرگر

    عشق مجنوں بنائے دیتا ہے

    عشق مجنوں بنائے دیتا ہے. بات یونہی بڑھائے دیتا ہے. دھار لیتا ہے چاند روپ ان سا. آہ کیا ظلم ڈھائے دیتا ہے. پھرتا رہتا ہے ان کی گلیوں میں. سارے جھگڑے بھلائے دیتا ہے. روئے دیرینہ، کارگاہ سحر. عزم نو کو دکھائے دیتا ہے. لاد لیتے ہیں عجز کاندھے پر. ان کے در پر جھکائے دیتا ہے.
  8. امان زرگر

    اشک گردوں سے روانی سیکھیں

    سر راحیل فاروق آپ کی اک نظر کا متمنی ہوں
  9. امان زرگر

    اشک گردوں سے روانی سیکھیں

    آپ کی طرف سے پسندیدگی کا اظہار ہمارے لئے باعث شرف سر الف عین صاحب, مگر ایسا بھی کیا کہ فقط پسند؟ کچھ تو حکم، ایک جملہ ہی ہوتا چاہے. سر الف عین
  10. امان زرگر

    زمینِ دل پہ عذاب اترا ...

    واہ کیا خوب لکھا
  11. امان زرگر

    اشک گردوں سے روانی سیکھیں

    باد نو خیز چلے غنچے کھلیں. آنکھ گلچیں جو بچھانی سیکھیں. . اک تغیر ہے بپا عالم میں. اب روش کہنہ بھلانی سیکھیں. . استاد محترم الف عین صاحب حکم کی تعمیل کی ہے ‏ راحیل فاروق
  12. امان زرگر

    اشک گردوں سے روانی سیکھیں

    پسندیدگی کے لئے شکریہ La Alma
  13. امان زرگر

    اشک گردوں سے روانی سیکھیں

    محترم الف عین صاحب قافیہ پہ اعتراض ان بھائی کا کیا درست ہے؟
  14. امان زرگر

    اشک گردوں سے روانی سیکھیں

    بہت شکریہ محمد ریحان قریشی مزید وضاحت طلب ہے آپکی آراء
  15. امان زرگر

    کیا یہ مطلع ہو سکتا ہے؟(مفتعلن فاعلن مفتعلن)

    بہت شکریہ؛ اس مطلع کے لکھتے وقت غزل کے حوالے سے جو خیال ذہن میں تھا اسے ایک نیا قالب دے کر نئی لڑی کے ذریعے احباب اور اساتذہ کے پیش خدمت کر دیا ہے.
  16. امان زرگر

    اشک گردوں سے روانی سیکھیں

    اشک گردوں سے روانی سیکھیں. غم کی روداد سنانی سیکھیں. درد پرکیف رہے سوزاں بھی. رونی صورت جو بنانی سیکھیں. باد نو خیز چلے غنچے کھلیں. آنکھ گلچیں جو بچھانی سیکھیں. اک تغیر ہے بپا عالم میں. اب روش کہنہ بھلانی سیکھیں. ہم کہ مجبور سے انساں ٹھہرے. کس طرح برق فشانی سیکھیں.
  17. امان زرگر

    کیا یہ مطلع ہو سکتا ہے؟(مفتعلن فاعلن مفتعلن)

    رہنمائی کے لئے شکر گزار ہوں.
  18. امان زرگر

    کیا یہ مطلع ہو سکتا ہے؟(مفتعلن فاعلن مفتعلن)

    دل پہ اثر آہ پرسوز کرے. چشم زدن اشک آموز کرے.
Top